afterwards
adverb
اس کے پیچھے ۔ پھر ۔ اس کے بعد ۔ بعد کو
Dictionary results for
Showing 1–3 of 3
adverb
اس کے پیچھے ۔ پھر ۔ اس کے بعد ۔ بعد کو
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
verb active
drive by the wind
اُڑانا ۔ اُڑا دینا ۔ اُڑا لے جانا
to blow a gale
جھکڑ چلنا
He that blows in the dust fills his own eyes. (Prov.)
دھول اُڑائے سو آنکھ اندھیائے
inflate with air
ہوا بھرنا ۔ بلبلا بنانا
to blow bubbles
بلبلے اٹھانا
kindle
دبکانا ۔ سلگانا ۔ پھونک مارنا ۔ بھونکنا ۔ انچ کرنا یا لگانا
Blow first and sip afterwards. (Prov.)
پھونک مار کے پیو، ٹھنڈا کر کے کھاؤ
Blow smith and you'll get money.
دھونکنی دھونکو اور گوجھا بھرو
to blow up a mine
سرنگ اُڑانا
spread wide
پھیلانا ۔ پرسدھ کرنا ۔ مشہور کرنا
to deposit, as flies their eggs
مکھی بیٹھنا ۔ سیاہی دینا
The meat is all fly blown.
گوشت مکھی بیٹھا ہوا ہے.
blow a cloud (Slang)
دماکڑا لگانا ۔ دم کھینچنا ۔ بغارا نکالنا
blow away
اُڑانا ۔ اُڑادینا ۔ بھک سے اُڑانا
blow down
چھترانا ۔ لٹانا ۔ گرا دینا ۔ پٹ کر دینا
blow hot and cold
کبھی گرم کبھی ٹھنڈا ہونا
blow in
ہوا بھرنا ۔ پھلانا
blow me! (Slang)
میری ناک کاٹ ڈالنا
blow off
ہو چکنا ۔ نکل جانا
blow out
پھونک دینا ۔ بجھا دینا ۔ بجھانا ۔ گل کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books