arched
adjectiveparticiple
محرابی ۔ محراب دار ۔ گمبز دار
Phrases & examples
arched brows
کماں ابرو
arched roof
لداؤ کی چھت
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
adjectiveparticiple
محرابی ۔ محراب دار ۔ گمبز دار
arched brows
کماں ابرو
arched roof
لداؤ کی چھت
noun
eyebrow
بھوں ۔ ابرو ۔ بھرکٹی
And arched brow, pulled, o'er his eyes
With solemn proof proclaims him wise. (Churchill) بھویں انکھڑیوں پہ تنیں جوں کماں ہے دانائی کا اس کے پکا نشاں F.C.
forehead
ماتھا ۔ مستک ۔ پیشانی ۔ للاٹ
knit the brow
تیوری چڑھانا ۔ ماتھے میں بل ڈالنا ۔ چیں بجیں ہونا
brink
چوٹی (پہاڑ کی)
noun
angle
کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
He searched every corner.
اُس نے کونا کونا ڈھونڈ لیا
It is better to dwell in a corner of the house-top, than with a brawling woman and in a wide house. (Proverbs. XXV. 24)
فراخ مکان میں جھگڑالو عورت کے ساتھ رہنے سے گھر کے کونے کچولے میں پڑ رہنا اچھا ہے
secret or retired place
کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
This thing was not done in a corner. (Acts. XXV. 26)
یہ کام کچھ چُھپا کے تھوڑا ہی کیا تھا
corner of the eye
آنکھ کا کویا ۔ گوشہٴ چشم
corner of one's nail
ناخون کی کور ۔ کور
noun
seed
بیج۔ تخم
corn
اناج۔ غلہ۔ ان۔ دھان
minute particle
کن۔ ریزہ۔ ذرہ۔ ٹکڑا۔ دانہ
weight
ڈیڑھ رتی کا ایک وزن
dye
لال رنگ۔ قرمزی
particles of any body
ریزہ۔ انو۔ روا۔ کانٹا۔ کن۔ جز۔ خار
fibres of wood
ریشہ۔ رگ
against the grain
ناگوار یا ناموافق طبیعت کے
in a grain
دلی۔ جگری۔ ذاتی
a rogue in grain
پکا دغا باز۔ ذاتی دغا باز
parched grain
بھنا اناج
to dye in grain
پکا رنگ رنگنا۔ کچے مسالے کو رنگنا
to go against the grain
اکھرنا۔ ناگوار گزرنا
verb neutor
بھننا۔ بریاں ہونا۔ سوکھنا۔ خشک ہونا
parched grain, n.
بھنا ناج۔ بھونجا۔ چبینا۔ کھیل
adjective
کلف دار۔ کھڑا۔ ہارادار۔ سردمہر۔
باضابطہ۔ باقاعدہ۔
noun
طوروطریق کی مضبوطی۔ پابندیٴ ضابطہ۔ سردمہری۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books