batter
noun
انڈے، دودھ اور آٹے کی لپسی
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
noun
انڈے، دودھ اور آٹے کی لپسی
verb active
توڑنا ۔ کوٹنا ۔ اُڑانا ۔ گرانا ۔ ڈھانا ۔ مسمار کرنا ۔ مہندم کرنا
noun
محصور دیوار کے توڑنے یا گرانے کا انجن ۔ قلعہ شکن گاڑی
noun
(in law)
مار پیٹ ۔ مار کوٹ ۔ مارکٹائی ۔ زدو کوب ۔ (پنجابی)ہُورے مکّی
(of guns)
توپ ۔ توپیں ۔ توپ خانہ
(Elec.)
دھاتوں کا تیزابی سلسلہ
to raise a battery
دمدمہ باندھنا ۔ مورچہ باندھنا
noun
attack
چڑھائی ۔ حملہ ۔ ہلہ ۔ وار ۔ دھاوا ۔ تاخت ۔ یورش
(Mil.)
ہلہ ۔ دھاوا
(criminal)
مار پیٹ ۔ زدوکوب ۔ جوتی پیزار ۔ لپّاڈکی ۔ ہاتھا پائی ۔ ہُورا مکی
(Eng. Law)
حملے کی صورت
assault and battery
حملہ اور زدوکوب
assault of arms
کرتب دکھاوا ۔ کرتب
assault with wounding or personal injury
زدوکوب ساتھ مجروحی یا دوسرے صدمے بدنی کے
criminal assault
حملہٴ مجرمانہ
make an assault
زدوکوب کرنا
petty assault
خفیف حملہ
show of assault
حملے کی نمائش ۔ گھونسا یا چابک دکھانا ۔ آمادگیٴ حملہ ۔ ڈرانا
noun
کنارے کی حفاظت کے واسطے بہتے ہوئے بیڑوں پر توپ خانہ یا مورچے۔ کنارے بچاؤ جہازی توپ خانہ
adjective
possessing the properties of the magnet
مقناطیسی
attractive
جاذب۔ کھینچنے والا۔ دل کش
magnetic amplitude
نظر گھیرے کی وہ قوس جو سورج کے نکلنے یا چھپنے اور نقطہٴ مشرق یا مغرب کے بیچ میں واقع ہے۔
magnetic battery
سلسلہٴ مقناطیسی
magnetic equator
استوائے مقناطیسی
magnetic meridian
نصف النہار مقناطیسی
magnetic needle
مقناطیسی سوئی
magnetic poles
مقناطیسی قطبین
magnetic telegraph
مقناطیسی تار
Looking for classic Urdu literature? Read the books