Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“benefit”

Showing 1–9 of 9

1.

benefit

nounverb

فائدہ اُٹھانا ۔ نفع یا فائدہ ہونا

2.

benefit

verb active

بھلا کرنا ۔ فائدہ کرنا ۔ اُپکار کرنا

3.

benefit

noun

Meanings

  1. 1

    a favour conferred

    کرپا ۔ انوگریہ ۔ بخشش ۔ مہربانی ۔ عنایت ۔ الطاف ۔ احسان

    • Benefits, like flowers, please most when they are fresh.

      تازہ احسان تازے پھول، باسی احسان باسی پھول

  2. 2

    profit

    لابھ ۔ لاہا ۔ پراپتی ۔ یافت ۔ حاصل ۔ حصول ۔ فائدہ ۔ نفع

    • a performance given for one's benefit

      ایک سوانگ یا راگ منڈلی کسی کے اُپکار کے لئے

    • benefit of clergy

      خاص حق پادری کی رہائی کا

4.

benefit society

noun

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں۔

5.

advantage

noun

Meanings

  1. 1

    superiority

    چڑھتی ۔ بڑھائی ۔ فوقیت ۔ غلبہ

  2. 2

    favourable state

    بھلا اوسر ۔ اچھا موقع ۔ صورت مفید ۔ مطلب

  3. 3

    opportunity

    داؤں ۔ گھات ۔ اوسر ۔ فرصت ۔ موقع ۔ وقت ۔ قابو

    • give me advantage of some brief discourse. (Shakespeare)

      مجھے کچھ گفتگو کا موقع ملے

  4. 4

    benefit

    ارتھ ۔ گن ۔ پھل ۔ فائدہ ۔ ثمرہ

  5. 5

    profit

    لابھ ۔ پراپت ۔ یافت ۔ پیدا ۔ حاصل ۔ حصول ۔ نفع

  6. 6

    overplus

    بڑھتی ۔ اوپری ۔ بیشی

    • to have the advantage

      جیتنا ۔ سرسبز ہونا ۔ غالب آنا

    • to reap advantage

      لابھ یا فائدہ اٹھانا ۔ پھل پانا ۔ مستفید ہونا

    • to take advantage of

      فائدہ اٹھانا ۔ موقع پانا ۔ داؤں ۔ گھات یا قابو چلنا

6.

blessing

noun

Meanings

  1. 1

    divine favour

    رام جی کی دین ۔ خدا داد ۔ کرم ۔ فضل ۔ فیض ۔ رحمت

  2. 2

    see benediction

  3. 3

    see benefit, 1

    • Blessings are not valued till they are gone.

      قدر عافیت کسے داند کہ بہ مصیبتے گرفتار آید ۔ (فارسی مثل)

    • call blessings on

      اسیس دینا ۔ دعا دینا

    • He is a blessing to this country.

      اس ملک میں اُس کے دم کی برکت ہے یا اس کا دم غنیمت ہے

    • the person who is a blessing

      گھر کی برکت

    • read or pronounce the blessing

      آخری دعا پڑھنا

7.

clergy

noun

پادریوں کا فرقہ

Phrases & examples

  1. benefit of clergy

    پادریوں کی بریت عدالت فوجداری سے بعض حالت میں

8.

grateful

adjective

Meanings

  1. 1

    having a due sense of benefits

    شکرگزار۔ ممنون۔ احسان مند۔ شاکر۔ حق شناس۔ مشکور

  2. 2

    affording pleasure

    خوشگوار۔ معقول۔ بھاؤنا۔ سہاؤنا۔ پسندیدہ۔ مزیدار۔ لذیذ۔ ذائقے دار

9.

insolvent

noun

شخص نادار۔ نادار۔ مدیون۔ دیوالیہ۔ بے زر۔ مفلس۔ بے مقدور

Phrases & examples

  1. insolvent debtors

    مفلسان مقروض۔ مدیون مفلس۔ قرض دار بے مقدور

  2. to take the benefit of the insolvent act

    بے مقدور قرض داروں کی رہائی کے آئین کے مطابق مخلصی حاصل کرنا۔ حصول رہائی از روئے آئین مدیون مفلس

Looking for classic Urdu literature? Read the books