coy
adjective
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
Phrases & examples
Coy and furtive graces. (W. Irving)
حیا دار اور شرمگیں وہ ادائیں
Dictionary results for
Showing 1–9 of 9
adjective
چونکنے والا۔ بھڑکیلا۔ شرمگیں۔ لاجونتی۔ شرمیلا۔ شرمالو۔ حیا دار
Coy and furtive graces. (W. Irving)
حیا دار اور شرمگیں وہ ادائیں
verb active
caress, stroke
پیار کرنا۔ پچکارنا۔ ہاتھ پھیرنا
Come, sit thee down upon this flowery bed
While I thy amiable cheeks do coy.
(Shakespeare, Midsummer Night's Dream. iv. 1)
ذرا بستر گل پہ تم بیٹھ کے گل رخ کا اپنے دو بوسہ مجھے F.C.
noun
بھڑک۔ لاج۔ حیا۔ شرم۔ حجاب
noun
allure
دھوکا۔ دم۔ جھانسا۔ فریب۔ پھسلاوا۔ لاسا۔ پھانسا۔ مغالطہ
a trap
پرندوں کے پکڑنے کی جگہ۔ پھندا۔ گھات
verb active
دھوکا دینا۔ دم دینا۔ فریب دینا۔ جال میں پھنسانا۔ لاسے پر لگانا۔ ورغلاننا۔ گھات میں لانا۔ لوبھ دینا۔ لالچ دینا۔ ترغیب دینا۔ پھسلانا۔ پھانسنا۔ پھنسانا
A fowler had taken a partridge who offered to decoy her companions into the snare. (Sir. R. L'Estrange)
ایک چڑی مار نے ایک تیتر پکڑا تھا، اس نے کہا کہ میں تیرے جال میں اور تیتر پکڑوا دوں گا
to decoy troops into an ambush
رسالے کو دھوکے سے بنی میں لے جانا
noun
ملاں۔ ملا۔ کٹا۔ کبوتر
noun
ایک بطخ جس سے دوسروں کو جال میں پھنساتے ہیں
noun
پھسانے والا۔ چال باز
adjective
coy
محجوب۔ شرمالو۔ ناآشنا مزاج۔ (جھینپنے والا۔ شرمیلا)
timid
بھڑکنے والا۔ بھڑکیلا۔ وحشت دار۔ (وحشی)
wary
چوکنا۔ چیتن۔ خبردار۔ ہوشیار۔ بیدار مغز۔ (بچنے والا۔ کترانے والا۔ کنیانے والا)
Looking for classic Urdu literature? Read the books