1.
cringe
verb active
کھینچنا۔ تاننا
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
verb active
کھینچنا۔ تاننا
verbnoun
سُکچنا۔ عاجزی سے نونا یا جھکنا۔ لجاجت کرنا۔ سماجت کرنا۔ خایہ برداری کرنا۔ تملق کرنا۔ خصیے سہلانا
noun
ڈنڈوت۔ قدم بوسی۔ فراشی سلام
Far from me
Be fawning cringe!
(Philips)
رہے چاپلوسی سدا مجھ سے دور!
noun
چاپلوس۔ خوشامدی۔ خوشامدی ٹٹو۔ چپڑ قناتیا۔ فراشی سلام کرنے والا
verbnoun
lie close to the ground
پیٹ زمین سے لگا کر بیٹھنا۔ دب کے بیٹھنا۔ دبکی لگانا
cringe
پاؤں پڑنا۔ ہاتھ جوڑنا۔ پیروں میں لوٹنا
to lay crouching at one's feet
کسی کے پیروں پر لوٹنا
noun
a plunger
ڈبکی مارنے والا۔ غوطہ خور پرند
cringer
خوشامدی ٹٹو
Looking for classic Urdu literature? Read the books