dignify
verb active
حرمت دینا۔ تعظیم و تکریم کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ ممتاز کرنا۔ عزت یا توقیر کرنا۔ ترقی کرنا۔ سرفراز کرنا۔ لائق بنانا۔ اہل بنانا۔ پر شوکت بنانا
Phrases & examples
Your worth will dignify our feast.
آپ کے سبب سے ہماری ضیافت میں رونق ہوجائے گی
