enable
verb active
لائق یا قابل کرنا۔ تقویت، اختیار، بل، شکتی، طاقت یا قوت دینا۔ سامرتھ کرنا۔ قدرت دینا۔ شکتی مان کرنا
Phrases & examples
The wings enable the birds to fly.
بازوؤں سے پرندے اڑ سکتے ہیں
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
verb active
لائق یا قابل کرنا۔ تقویت، اختیار، بل، شکتی، طاقت یا قوت دینا۔ سامرتھ کرنا۔ قدرت دینا۔ شکتی مان کرنا
The wings enable the birds to fly.
بازوؤں سے پرندے اڑ سکتے ہیں
adjective
بیچنے جوگ ۔ قابل انتقال ۔ انتقالی ۔ بکری جوگ
adjective
governable
مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ
accountable
جواب دہ ۔ تابع
amenable to jurisdiction
زیر حکومت یا عدالت ۔ سیاست کے تابع ۔ متعلق علاقہ
verb active
بے مقدور کرنا۔ ناقابل کرنا۔ پست کرنا
verb active
recognize by visible marks
جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا
recognize by characteristic quality
تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا
By our reason we are enabled to distinguish good from evil as well as truth from false-hood. (Watts)
اپنی عقل کے ذریعے سے ہم برائی بھلائی اور نیز جھوٹ سچ میں تمیز کر سکتے ہیں
divide by points of difference
فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا
make known
شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا
adjective
ناقابل انتقال۔ غیر منفک۔ ناممکن الانفکاک۔ بنس ماتر بھوگ
adjective
جس پر قائم نہیں رہ سکتے
adjective
استوار۔ مستحکم۔ ٹھیراؤ۔ ممکن الثبوت
adjective
نامعقول۔ نامستحکم۔ خام۔ جو قبضے میں نہ رہ سکے
verb active
enable to fly
پر لگانا۔ اڑنے کے قابل کرنا
بازو یا بھجا لگانا
اڑا لے جانا
بازو یا پر کاٹ ڈالنا۔ پر قینچ کرنا
to wing a flight
پر مارنا۔ اڑ جانا۔ پرواز کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books