encircle
verb active
گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
verb active
گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ حلقہ باندھنا۔ محاصرہ کرنا
verb active
encircle
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
We the globe can compass soon
Swifter than the wandering moon. (Shakespeare) کریں اس شتابی سے طےکُرے کو کہ دیکھ اُس کو ماہ رواں مات ہو F.C.
obtain
پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
In every work regard the writer's end
Since none can compass more than they intend. (Pope) ہر فعل میں کاتب کے تو معنی کو تو پہچان پاتے ہیں اُسے وہی جو دیتے ہیں ذرا دھیان F.C.
If I can check my erring love, I will;
If not to compass her, I'll use my skill. (Shakespeare) ہوسکا تو روکوں گا میں عشق کج رفتار کو ورنہ کر کچھ چال ایسی لاؤں ڈھب میں یار کو
beleaguer
گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
intend
ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
to compass the death of the king
بادشاہ کو مار ڈالنے کی تدبیر کرنا
compass about
چاروں طرف سے گھیرنا ۔ چوگھیرا ڈالنا
The shady trees cover him with their shadow;
the willows of the brook compass him about. (Job. xi. 22) پیڑ گھن کے ہیں اس پہ چھائے ہوئے گِرد دریا کے جھاؤ آئے ہوئے F.C.
verb active
encircle
گھیرنا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا
involve
لپیٹنا
verb active
encircle
گھیرنا۔ حلقہ بنانا۔ احاطہ کرنا۔ چکر باندھنا۔
(Hort.)
چھال کے حلقے اتارنا تا کہ شاخاآور ہو۔
fit with rings
انگوٹھی پہننا۔
cause to sound
بجانا۔
produce by ringing
مشہور کرنا۔
repeat loudly
زور سےاچارن کرنا۔
verb active
twist
لپیٹنا۔ اینٹھنا۔ کوکنا۔ چابی دینا
encircle
گھیرنا۔ لپیٹنا
turn in and out
گھمانا۔ کترانا۔ پھیرنا
insinuate
دل میں گھسنا۔ دل میں گھر کرنا
بھاننا۔ بل دینا۔ بٹنا
to wind off
بل کھولنا۔ ادھیڑنا
wind up, 1.
لپیٹنا۔ گولا کرنا
نبٹانا۔ تصفیہ کرنا۔ طے کرنا۔ ختم کرنا
کوکنا۔ کنجی دینا۔ گھمانا
چڑھانا۔ کسنا
بند کرنا۔ موقوف کرنا
wind out
کھولنا۔ سلجھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books