gaud
noun
زینت کی چیز۔ کھلونا
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
noun
زینت کی چیز۔ کھلونا
adverb
بھڑک سے۔ چٹک سے۔ آرائش سے۔ نمائش سے۔ رنگ روپ سے۔ چمک دمک سے
noun
بھڑک۔ آرائش۔ نمائش۔ بناؤ ٹھناؤ۔ زیب و زینت
adjective
بھڑکیلا۔ رنگیلا۔ زرق برق۔ مکلف۔ پر تکلف۔ زیبائشی۔ نمائشی
adjective
بھاری مول کا ۔ قیمتی ۔ گراں بہا ۔ بیش قیمت ۔ گراں قیمت ۔ بیش بہا
Costly thy habit as thy purse can buy
But not exprest in fancy, rich, not gaudy ;
For the apparel oft proclaims the man.
(Shakespeare, 'Hamlet' 1.3) ہو مقدور جیسا، ہو ویسا لباس مگر ہو بھڑک نہ دکھاوٹ کےپاس کہ کپڑے ہی کرتے ہیں انسان کو خاص F.C.
adjective
transitorily bright
ذرا سی دیر چمکنے والا۔ چمکیلا
a little flashy and transient pleasure
ایک لمحے کی ناپائیدار خوشی
gaudy
بھڑکیلا۔ زرق برق۔ جھمجھمانا۔ جھم جھم کا
fleshy dress
جھمجھماتے کپڑے
without taste or spirit
سیٹھا۔ پھیکا پھیکا۔ بے سواد۔ بے ذائقہ۔ بے مزہ۔ بے لذت
flashy songs
بے مزہ گیت
Looking for classic Urdu literature? Read the books