intoxicate
verb active
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
verb active
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ بیہوش کرنا۔ مدہوش کرنا۔ سرشار کرنا۔ مخمور کرنا
adjective
متوالا۔ بے ہوش۔ سرشار۔ بدمست۔ مخمور۔ نشے میں چور
verb active
change the appearance
بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا
Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)
خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے
intoxicate
متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا
Some say drinking does disguise men. (Old Song)
بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے
The sailors and the shipmen all
Through foul excess of wine
Where so disguised that at the sea
They showed thmeselves like swine.
جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.
verb active
intoxicate
متوالا کرنا۔ مست کرنا۔ مدہوش کرنا۔ نشہ کرنا۔ مخمور کرنا
exhilirate
بے ہوش کرنا۔ دیوانہ کرنا۔ برانگیختہ کرنا
adjective
temperate
پرہیزگار۔ متقی۔ پرہیزی۔
not intoxicated
باہوش۔ ہوش والا۔ صحیح العقل۔ سچیت۔ (سلجھاہوا)
self-controlled
سیلم۔ آپے میں۔ دھیرا۔ درست۔ آہستہ۔ (اعتدال پسند۔ محتاط)
serious
سنجیدہ۔ مدبر۔ معقول۔ بھاری۔ گہرا۔ (متین)
verb active
ہوش میں لانا۔ سنجیدہ کرنا۔ نشہ دور کرنا۔ (اعتدال پر لانا)
There shallow draughts intoxicate the brain, But drinking largely sobers us again. (Peop)
تھوڑا پینے سے پوش جاتا ہے بہت پینا پھر ہوش لاتا ہے (F.C)
Looking for classic Urdu literature? Read the books