litter
noun
Meanings
- 1
ڈولی۔ پنجری۔ ٹھٹری۔ (میانہ)
- 2
for animals
بچالی۔ گھاس کا بچھونا۔ (نواری۔ پوالی)
- 3
rubbish
کوڑا کرکٹ۔ آخور۔ (کترن چھترن۔ ٹکڑے پرزے۔ بچا کچھا۔ ردی)
- 4
confusion
بے ترتیبی۔ ابتری
- 5
the number of brutes born at once
جھول۔ بیانت
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
noun
ڈولی۔ پنجری۔ ٹھٹری۔ (میانہ)
for animals
بچالی۔ گھاس کا بچھونا۔ (نواری۔ پوالی)
rubbish
کوڑا کرکٹ۔ آخور۔ (کترن چھترن۔ ٹکڑے پرزے۔ بچا کچھا۔ ردی)
confusion
بے ترتیبی۔ ابتری
the number of brutes born at once
جھول۔ بیانت
verb neutor
بیانا۔ بچہ دینا۔ جھول نکالنا
noun
whole
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
All is not gold that glitters. (Prov.)
جن میں چمک ، نہیں سب کنک
All's well that ends well. (Prov.)
انت بھلا سو بھلا
All covet all lose. (Prov.)
آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے
all things
سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
all I can
جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت
all's one
ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے
Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)
وہی تین بیسی وہی ساٹھ
all the while
اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں
noun
بانس
bamboo-splitter, n.
بانس پھوڑ
bamboo sugar or manna, n.
بنس لوچن ۔ طباشیر
bamboo work, n.
ٹھاٹڑ ۔ جعفری
noun
ابھار ۔ قبہّ ۔ حدب
Half heavens convex glitters with the flame. (Tickell)
شعلے سے چمکتا ہے نصف قبہ آسماں کا
noun
چمک۔ دمک۔ جھلک۔ تاب۔ روشنی۔ تجلی۔ درخشانی۔ تابش
verbnoun
چمکنا۔ روشن ہونا۔ تاباں ہونا
adjective
منور۔ درخشاں۔ تاباں۔ چمکیلا۔ چمک دار۔ جگمگاتا
verb active
supply with litter
گھاس بچھانا۔ بچالی ڈالنا
disorder
بےترتیب یا گڈمڈ کرنا
noun
چیرنے والا۔ پھاڑنے والا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books