Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“otherwise”

Showing 1–4 of 4

1.

otherwise

adverb

اور طرح۔ نوع دیگر۔ نہیں تو۔ بصورت دیگر۔ دوسرے طریقے سے۔ مختلف طریقے سے۔ ورنہ۔ اور باتوں کے لحاظ سے۔ بجز اس کے کیا

2.

but

conjunction

Meanings

  1. 1

    except

    لیکن ۔ مگر ۔ پر ۔ مُل ۔ پرنت ۔ امّا ۔ اِلا ۔ ولے ۔ ولیکن

    • But me no buts!

      اگر مگر مت کرو

  2. 2

    except that

    ماسوا اس کے ۔ اور ۔ علاوہ ۔ ورنہ

  3. 3

    on the other hand

    برخلاف اس کے ۔ بلکہ ۔ برعکس ۔ اس کے

    • When pride cometh then cometh shame, but with the lowly is wisdom

      غرور کے ساتھ تو ذلت آتی ہے، پر فروتنی کے ساتھ دانائی

  4. 4

    otherwise than that

    بجز ۔ سِوا

    • but that

      کہ ۔ جو ۔ مگر یہ کہ

3.

else

adverbconjunction

Meanings

  1. 1

    besides

    پرنت۔ آگے۔ اور بھی۔ علاوہ۔ مگر۔ الا

  2. 2

    otherwise

    نہیں تو۔ اور نہیں تو۔ نہ۔ وا۔ ورنہ۔ وگرنہ۔ یا۔ اتھوا

    • elsewhere

      کہیں اور۔ انتے۔ دوسری جگہ۔ کسی اور جگہ

    • any one else

      اور کوئی۔ دوسرا۔ کوئی اور

    • some thing else

      کوئی اور چیز

    • some where else

      اور کہیں

    • what else

      اور کیا

4.

indigo

noun

نیل

Phrases & examples

  1. indigo factory

    نیل کی کوٹھی۔ نیل کا کارخانہ

  2. indigo injury by trespass of cattle or otherwise

    نقصان نیل پائمالی مویشویوں سے یا اور طور پر۔ پائمالی زراعت نیل

  3. ineigo plant

    درخت نیل

Looking for classic Urdu literature? Read the books