penitent
noun
توبہ یا استغفار کرنے والا آدمی۔ تائب۔ نادم۔ شرمسار
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
توبہ یا استغفار کرنے والا آدمی۔ تائب۔ نادم۔ شرمسار
adjective
مستغفر۔ متاٴسف۔ پشیمان۔ مُنفعل۔ توبہ کرنے والا۔ تائب
noun
توبہ یا کفارہ کی کتاب
noun
کفارہ کے قواعد بیان کرنے والا۔ پراشچت ریتی برنن کرنے والا
a panitent
توبہ کرنے والا۔ تائب
a place for penance
توبہ کرنے کی جگہ۔ جوگ استھان۔ توبہ خانہ
an officer in some cathedrals
گرجا کا ایک افسر
house of correction
تعزیر خانہ۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔ جیل خانہ
adverb
پشیمانی سے۔ ندامت سے۔ از راہ توبہ
verb active
gladden
دل یا جی بہلانا ۔ جی خوش کرنا ۔ پرسن کرنا
encourage
دل بڑھانا ۔ ہمت بندھانا
to cheer hounds in a chase
کتے کو شکار کے پیچھے لشکارنا
comfort
دلاسا دینا ۔ ڈھارس دینا ۔ تسلی دینا ۔ تشفی دینا ۔ تسکین دینا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ دل جمعی کرنا ۔ تازہ کرنا ۔ ترو تازہ کرنا
The proud he tamed, the penitent he cheered. (Dryden)
ابھیمانی کا مان ڈھایا ۔تپشیوں کا مان بڑھایا
applaud
واہ واہ کرنا ۔ شاباشی دینا ۔ کمر ٹھونکنا ۔ آفرین کرنا
to cheer up, be of good cheer
جی نہ ہارنا ۔ ہمت باندھنا ۔ بشاش ہونا ۔ مگن ہونا
adjective
جو توبہ نہ کرے۔ کٹر۔ خیرہ۔ سخت۔ سرکش
adverb
ڈھٹائی سے۔ بلا توبہ و استغفار۔ بلا تاسف
Looking for classic Urdu literature? Read the books