reciprocal
noun
ایک کو کسی رقم پر تقسیم کرنے سے جو خارج قسمت حاصل ہو۔ (متکافی۔ مقلوب)
Dictionary results for
Showing 1–8 of 8
noun
ایک کو کسی رقم پر تقسیم کرنے سے جو خارج قسمت حاصل ہو۔ (متکافی۔ مقلوب)
adjective
alternative
باری باری سر۔ متبادلہ
mutual
آپس کا۔ باہمی۔ پرسپر سمبندھی۔ دو طرفہ۔ لازم ملزوم۔ طرفین کا۔ جانبین کا
(Gram.)
پرسپر۔ باہم۔ بایک دگر
reciprocal duties
فرائض لازم ملزوم
adverb
آپس میں۔ مل جل کر۔ باہم۔ جانبین سے۔ اشتراکاً۔ (جواباً۔ باہم دگر)
noun
تبادلہ۔ ادل بدل
adjective
reciprocal
پرسپر ۔ باہم ۔ آپس میں
(Bot.)
ہرتے پھرتے (پتے)
(Geom.)
متبادلہ ۔ ادل بدل ۔ الٹ پلٹ
alternate angles
زاویہ متبادلہ ۔ الٹ پلٹ یا ادل بدل کون
noun
reciprocal intercourse
راہ و رسم۔ آپس کا بیوہار
mutual freedom
مذہبی میل ملاپ
noun
affection
سنیہ۔ پریم۔ موہ۔ محبت۔ پیار۔ لاڈ۔ پریت۔ حب۔ (الفت۔ شفقت)
fondness
شوق۔ چاہ۔ آرزو۔ تمنا ۔ پیار۔ خواہش۔ (چاہت۔ رغبت۔ حب)
object of love
پیارا۔ دوست۔ معشوق۔ صنم۔ دلار۔ جانی۔ (محبوب۔ عاشق۔ دلبر۔ دلدار۔)
benevolence
نیکی۔ خیراندیشی۔ بھلائی
cupid
کام دیو۔ عشق۔ سودا۔ جنوں۔ (محبت کا دیوتا)
Love is blind
عشق اندھا ہے
for the love of God
خدا کی محبت میں۔ خدا کی راہ پر
labour of love
محبت کے سبب محنت۔ (مرغوب کام۔ خوشگوار کام۔ خوشی کی بیگار)
reciprocal love
طرفین کی محبت۔ پرسپر سنیہ
the love of one's country
حب الوطن
to be in love
عشق رکھنا۔ (عشق میں گرفتار ہونا۔ عاشق ہونا)
to fall in love
عشق میں پڑنا۔ عاشق ہونا۔ دل پھنسنا۔ آنکھ لگنا
to play for love
دل لگی کے واسطے کھیلنا
to make love to
محبت ظاہر کرنا۔ پیار کرنا۔ شادی کی درخواست کرنا۔ (معاشقہ کرنا)
noun
mutual action and re-action
لزوم فعل وانفعال۔ معاوضہ۔ مبادلہ۔ (التزام۔ لین دین۔ عمل وردعمل۔ ادل بدل)
reciprocal advantages
آپس کے حقوق۔ جانبین کے فرائض
Looking for classic Urdu literature? Read the books