riches
n. pl.
زر۔ مال و متاع۔ دولت۔ دھن۔ سمپت۔ مایا۔ تمول۔ دولتمندی۔ امارت۔ امیری۔
Phrases & examples
Riches have wings. (Prov.)
دولت کے پر ہوتے ہیں۔ (مثل)
Riches, like insects, when concealed they lie, Wait but for wings, and in their season fly. (Pope)
دولت جو مثل کیڑوں کے رہتی ہے زمیں میں اڑتی ہے اپنے وقت پہ لگتے ہیں جونہی پر۔ (F.C)
