snare
verb active
پھندے سے پکڑنا۔ پھنسانا۔پھانسنا۔ دام میں لانا۔ پکڑبجھانا۔
Phrases & examples
The wicked is snared in the work of his own hands. (Prov.)
بدفعال اپنے بدافعالوں میں آپ مبتلا ہوتاہے۔
Dictionary results for
Showing 1–9 of 9
verb active
پھندے سے پکڑنا۔ پھنسانا۔پھانسنا۔ دام میں لانا۔ پکڑبجھانا۔
The wicked is snared in the work of his own hands. (Prov.)
بدفعال اپنے بدافعالوں میں آپ مبتلا ہوتاہے۔
noun
a trap
جال۔ دام۔ پھندا۔
پھانسی۔ جال۔ کمند۔
تسمہ۔ کسن۔
lay snare for
جال بچھانا۔ پھندا لگانا۔
verb active
grasp
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
A drowning man will catch at a straw. (Prov.)
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بہت ہے
A close mouth catcheth no fly. (Prov.)
بند منہ میں مکھی بھی نہیں جاتی
to catch a ball
گیند لپکنا
ensnare
پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
To set a thief to catch a thief. (Prov.)
چور سے چور پکڑوانا
The spider catches flies in its web.
مکڑی اپنے جالے میں مکھیاں پھنسا لیتی ہے
catch at
ہاتھ مارنا ۔ جھپٹنا
catch a Tartar
اُلٹی ٹانگیں یا آنتیں گلے میںپڑنا
catch the measles or small pox
ماتا یا چیچک نکلنا یا درسنا
catch up
چھین لینا ۔ جھپٹ لینا ۔ ہاتھ مارنا ۔ اچکنا ۔ لپکنا ۔ جھپٹنا
(a person)
پکڑ لینا ۔ برابر ہو جانا
to be caught
پکڑا جانا
to catch a cold
سردی یا زکام ہونا ۔ ہوازدگی
to catch the bait
جال میں پھانسنا
to catch time by the forelock
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
verb active
دھوکا دینا۔ دم دینا۔ فریب دینا۔ جال میں پھنسانا۔ لاسے پر لگانا۔ ورغلاننا۔ گھات میں لانا۔ لوبھ دینا۔ لالچ دینا۔ ترغیب دینا۔ پھسلانا۔ پھانسنا۔ پھنسانا
A fowler had taken a partridge who offered to decoy her companions into the snare. (Sir. R. L'Estrange)
ایک چڑی مار نے ایک تیتر پکڑا تھا، اس نے کہا کہ میں تیرے جال میں اور تیتر پکڑوا دوں گا
to decoy troops into an ambush
رسالے کو دھوکے سے بنی میں لے جانا
noun
a fish
ایک چھوٹی مچھلی
a person easily cheated or ensnared
گاؤدی۔ بھولا۔ سادہ لوح
a bait
لاسا۔ چارا۔ چاٹ۔ پھسلاوا
(Mach.)
ٹوٹی یادھرا جس پر پہیا گھومتا ہے
verb active
جال میںپھنسانا۔ بجھانا۔ پھانسنا
noun
an instrument
جال۔ دام۔ دھابا۔ بساری
a snare
پھندا۔ دھوکا۔ پھانسا۔ جال
noun
a well
غار۔ کھڈ۔ جھیرا۔ بڈھا۔ گڑھا
hell
دوزخ۔ تحت الثریٰ۔ پتال۔ نرک
grave
قبر۔ گور۔ گڑھا
ensnare
جال۔ دام۔ پھندا۔ اوگی۔ کھائی
indenture in the flesh
غار۔ رن
an area where cocks fight
مرغوں کے لڑنے کا میدان۔ پالی
(of a theatre)
تماشا گاہ۔ اکھاڑا۔ چوک
noun
زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول
Fair tresses man's imperial race insnare
And beauty draws us witha single hair.
(Pope)
زلف ہے انسان کے حق میں ایک دام حسن کرتا بال باندھا ہے غلام F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books