soluble
adjective
گلنے یا گھلنے کے قابل۔ قابل تحلیل۔ پگھنے جوگ۔ (حل پزیر)
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
adjective
گلنے یا گھلنے کے قابل۔ قابل تحلیل۔ پگھنے جوگ۔ (حل پزیر)
noun
شرط ۔ بچن ۔ ہوڑ ۔ عہد ۔ قول ۔ قول قرار ۔ عہد و پیمان
Wedlock is described as the indissoluble compact. (Macaulay)
عقد نکاح کو ایک بہت مستحکم عہد بتلاتے ہیں
adjective
پانی سا بننے کے لائق۔ پگلنے قابل۔ گھلنے کے لائق۔ بھن جوگ۔ جز الگ ہونے قابل
adjective
adjective
not capable of being dissolved
نہ گلنے یا گھلنے کے قابل۔ غیر محلل
incapable of being broken
مستحکم۔ واثق۔ پکا۔ پائیدار۔ استوار۔ ناقابل تحلیل
noun
نہ گلنے یا گھلنے کی خاصیت۔ حل ہونے کی ناقابلیت۔ پیچیدگی۔ لا ینحل ہونا۔ غیر تحلیل پذیر ہونا
adjective
not soluble
نہ گلنے یا گھلنے والا۔ ناقابل تحلیل۔ غیر تحلیل پذیر
2 not to be explained
لا حل۔ غیر قابل تشریح۔ گوڑھ۔ کٹھن۔ لا ینحل۔ نہایت پیچیدہ
adjective
not soluble
مشکل۔ لاحل۔ گوڑھ۔ کٹھن
incapable of being paid
غیر قابل ادا۔ جس کو ادا نہیں کرسکتے
adjective
غیر قابل تحلیل۔ ناگداختنی۔ جو پگل نہ سکے
adjective
گداختی۔ گھلنے کے لائق۔ پگلنے جوگ۔ گلنے کے قابل۔ تحلیل پزیر۔ تجزیہ پزیر۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books