1.
splash
verb active
پانی یا کیچڑ کی چھینٹیں ڈالنا۔ بھر دینا۔ چھینٹنا۔ دھبا ڈالنا۔
Dictionary results for
Showing 1–7 of 7
verb active
پانی یا کیچڑ کی چھینٹیں ڈالنا۔ بھر دینا۔ چھینٹنا۔ دھبا ڈالنا۔
verb neutor
گھنگولنا۔ چھپ چھپ کرنا۔ جھکولنا۔ چھینٹیں آڑانا۔
noun
چھینٹ۔ دھبا۔ کیچڑ جو کسی چیزسے ڈالی جائے۔
noun
گاڑی کا چھاج یا کان۔
noun
کیچڑ روک۔ کیچ روک۔ مڈگارڈ
adjective
کیچڑدار۔ کیچڑیلا۔ کیچڑ بھرا۔
verbnoun
splash
چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
work in a slight or superficial manner
سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books