thief
noun
چور۔ سارق۔ دزد۔ چوٹا
Meanings
One thief knows best how to catch another. (Prov.)
چور کو چور ہی خوب پکڑ سکتا ہے
- 2
چراغ کا گل جو تراشنے کے وقت گرے
a determined thief
پکا چور۔ مہا چور۔ بادی چور
Dictionary results for
Showing 1–10 of 10
noun
چور۔ سارق۔ دزد۔ چوٹا
One thief knows best how to catch another. (Prov.)
چور کو چور ہی خوب پکڑ سکتا ہے
چراغ کا گل جو تراشنے کے وقت گرے
a determined thief
پکا چور۔ مہا چور۔ بادی چور
noun
دزدگیر۔ تھانگیا
noun
بھکاری ۔ بھچک ۔ منگتا ۔ گدا ۔ فقیر ۔ کنگلا
A beggar begs, that never begged before. (Shakespeare)
ایک گدا ہے مانگتا، جس نے کدھی مانگا نہیں
Beggars breed and rich men feed. (Prov.)
جنے فقیر، کھلائے امیر
The beggar may sing before the thief. (Prov.)
ننگا کھڑا اجاڑ میں، ہے کوئی کپڑے لے؟ (Naked on the plain he stands and says, 'Who dare strip me?)
noun
ٹوپی ۔ کلاہ
If the cap fits you are welcome to wear it.
اگر یہ ٹوپی آپ کے سر پر ٹھیک آوے، تو آپ کو مبارک ۔ چور کی داڑھی میں تنکا
(The thief is betrayed by the straw in his beard)
chief
سردار ۔ مکھیا
Thou art the cap of fools. (Shakespeare)
تو بیوقوفوں کا سردار ہے
cap of a gun
بندوق کی ٹوپی ۔ پٹاخا
set one's cap at
کسی کو شادی میں پھنسانا چاہنا ۔ شادی کرنے کی خواہش کرنا (عورت کی طرف سے)
to touch one's cap
سلام کرنا
verb active
grasp
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
A drowning man will catch at a straw. (Prov.)
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بہت ہے
A close mouth catcheth no fly. (Prov.)
بند منہ میں مکھی بھی نہیں جاتی
to catch a ball
گیند لپکنا
ensnare
پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
To set a thief to catch a thief. (Prov.)
چور سے چور پکڑوانا
The spider catches flies in its web.
مکڑی اپنے جالے میں مکھیاں پھنسا لیتی ہے
catch at
ہاتھ مارنا ۔ جھپٹنا
catch a Tartar
اُلٹی ٹانگیں یا آنتیں گلے میںپڑنا
catch the measles or small pox
ماتا یا چیچک نکلنا یا درسنا
catch up
چھین لینا ۔ جھپٹ لینا ۔ ہاتھ مارنا ۔ اچکنا ۔ لپکنا ۔ جھپٹنا
(a person)
پکڑ لینا ۔ برابر ہو جانا
to be caught
پکڑا جانا
to catch a cold
سردی یا زکام ہونا ۔ ہوازدگی
to catch the bait
جال میں پھانسنا
to catch time by the forelock
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
noun
ساتھی ۔ سنگتی ۔ یار ۔ ہم راہی ۔ رفیق ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشین
Ask my companion if I be a thief. (Prov.)
چور کا بھائی گٹھ کٹا (The thief's brother is pickpocket.)
a bottle companion
ہم پیالہ و ہم نوالہ
verbnoun
play the thief
ہتھیانا ۔ اُبھار دینا ۔ الگ کرنا ۔ تبر کرنا ۔ تل کرنا
Convey, the wise it call : Steal ? foh--a fico for the phrase! (Shakespeare, 'Merry Wives of Windsor', 1.3)
چوری اچھی، کیسا برا لفظ ہے ۔ عقل مند اس کو اُبھارنا کہتے ہیں
noun
instrument
سپاری توڑنے کا آنکڑا۔ انکس۔ لگی
a thief
چور۔ اٹھائی گیرا
verb active
accept
پانا۔ لینا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا۔ (پذیرائی کرنا)
embrace
ماننا۔ تسلیم کرنا۔ منظور کرنا۔ قبول کرنا
give acceptance to
یقین کرنا۔ درست سمجھنا۔ روا جاننا۔ جائز رکھنا
give admittance to
آنے دینا۔ اجازت دینا۔ بار یا دخل دینا۔ داخل کرنا۔ استقبال کرنا۔ بڑھ کے لینا۔ (خیرمقدم کرنا)
contain
سمانا۔ امانا۔ آنا۔ اٹنا
receive a guest
مہمان کا استقبال کرنا
suffer
سہنا۔ برداشت کرنا۔ تحمل کرنا۔ اُٹھانا۔ مبتلا ہونا
receive a wound
گھائل ہونا
take, as goods from a thief
چوری کا مال خریدنا
receive in full
بھر پانا۔ کل وصول پانا۔ دام دام یا کوڑی کوڑی بھر پانا۔
a cause received by transfer
آمد دوسرے محکمے سے
receiving of stolen property
چوری کا مال لینا۔ لینا مال مسروقہ کا
receiving stolen or plundered property
لینا کسی چیز مسروقہ یا مغروتہ کا جان بوجھ کر
receivedness
مقبولی۔ قبولیت۔
noun
one who receives
تحصیل کرنے والا۔ اُگھانے والا۔ پانے والا۔ لینے والا۔ (وصول کنندہ)
(in comp.)
گبر
(Law)
امین۔ امانت دار۔ (متولی)
مال مسروقہ کا لینے والا۔ چور دھنک
The receiver is as bad as the thief. (Prov.)
چوری کا مال لینے والا اور چور برابر
(Chem.)
عرق کھینچنے کا برتن۔ بھپکا
(Pneumatics)
شیشے کا برتن جس میں کسی تجربے کے واسطے ہوا نکال لیں
ریسیور۔ گوش آلہ۔ آواز گیر۔ مسمع
Looking for classic Urdu literature? Read the books