twelve
adjective
بارہ۔ دوازدہ۔ دوادش
Dictionary results for
Showing 1–5 of 5
adjective
بارہ۔ دوازدہ۔ دوادش
noun
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
noun
the main body
بڑا حصہ۔ بڑا ٹکڑا
the number of twelve dozen
بارہ درجن۔ ایک سو چوالیس۔ گرس
noun
کوٹنے والا۔ ضرب لگانے والا
a pestle
موگری۔ موسل۔ موسلی۔ ہاون دستہ
کسی خاص وزن کی۔ پنی
Twelve pounder
بارہ پنی
pear
ناشپاتی
Looking for classic Urdu literature? Read the books