woo
verb neutor
محبت یا عشق کرنا
Dictionary results for
Showing 11–20 of 70
verb neutor
محبت یا عشق کرنا
noun
love
چاہ ۔ لگن ۔ پیار ۔ پریت ۔ پیت ۔ پریم ۔ سنیہ ۔ نیہ ۔ مہر ۔ الفت ۔ محبت
(Med.)
روگ ۔ پیڑا ۔ بیماری ۔ مرض
adverb
پیار سے ۔ پریم سے ۔ سنیہ سے ۔ محبت سے ۔ دل سے
yours affectionately
تمہارا پیارا
adherence
ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری
affection
چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس
(Law)
قرقی
attachment before judgement
قرقی قبل از فیصلہ
breach of attachment
مزاحمت قرقی ۔ قرقی میں دخل اندازی
legal process of attachment
آئین طریقہٴ قرقی
removal of attachment
قرقی سے چھڑانا ۔ واگذاشت
revenue attachment
قرقیٴ تحصیل
temporary attachment
قرقی تحصیل چند روزہ
warrant of attachment
پروانہٴ قرقی ۔ ضبطی نامہ
noun
شوق نامہ ۔ محبت نامہ ۔ عشقیہ خط
noun
طفلانہ محبت
noun
recompense
بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔ جزا ۔ اجر ۔ مکافات ۔ تلافی
All other debts may compensation find
But love is strict, and will be paid in kind. (Dryden) ہے بدلے میں ہر قرض کے کوئی شے محبت کا عوض محبت ہی ہے F.C.
remuneration
اُجرت ۔ محنتانہ ۔ مزدوری
equivalent
مجرا ۔ عوض
damages
ہرجہ ۔ ڈنڈ ۔ خسارہ ۔ گناہ گاری ۔ تاوان ۔ مجرائی
compensation balance
گھڑی کی چال ٹھیک کرنے کی ترکیب
compensation for appropriation of property
زمان تملیک
compensation for pasture ground
چرائی ۔ بِید ۔ بلدھئی ۔ گھرائی
compensation for personal injury
زمان فساد ۔ عوض نقصان جسم
noun
act
چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
She never told her love!
But let concealment, like a worm i' the bud, Feed on her damask cheek. (Shakespeare, 'Twelfth Night', II. 4) نہ لائی زبان پر محبت کا نام چھپا گھن رہا جیسے گل میںمدام گیا چر وہ اس کا رخ لالہ فام F.C.
hiding place
چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
(Law)
اخفا
concealment of birth
جاپا چھپاؤ ۔ اخفائے تولّد
concealment of birth by the mother
اخفائے تولد از طرف مادر ۔ ماں کی اور سے جاپا چھپانا
concealment of crime
اخفائے جرم ۔ کھوٹ چھپاؤ
concealment of marriage
اخفائے ازدواج ۔ بیاہ چھپاؤ
wilful concealment
اخفائے بالقصد یا بالارادہ ۔ جان کر چھپانا
wilful concealment of heinous offences
اخفائے عمداً جرائم سنگین ۔ جان کر بھاری اپرادھوں کو چھپانا
adjective
بیاہ کا ۔ بیاہتا ۔ جورو خصم کی ۔ زوجی ۔ سمبندھی ۔ جوڑے کا
conjugal affection
جورو خصم کی محبت ۔ سہاگ ۔ میاں بیوی کا پیار یا اخلاص
verb active
pay court to
خاطر کرنا۔ خوشامد کرنا۔ دربارداری کرنا۔ پیچھے لگنا ۔ پیر پکڑنا۔ چاپلوسی کرنا۔ پیروں پر گرنا
seek
چاہنا۔ خواہاں ہونا۔ خواہش کرنا۔ طلب کرنا۔ طالب ہونا۔ آرزو رکھنا
woo
عشق کرنا یا جتانا۔ محبت کرنا۔ پیچھے لگے پھرنا۔ اشتیاق ملاقات رکھنا
Follow a shadow, it flies you
Seem tofly it, it will pursue.
To court a mistress, she denies you
let her alone, she will court you. (B. Johnson)
چلو پیچھے سائے کے، بھاگے وہ تم سے بچو اس سے گر تم تو آوے وہ پیچھے سو رنڈی سے گر کوئی الفت کرے تو بھاگے گی اس سے یہ کوسوں پرے اگر اپنا رخ اس سے ٹک پھیر لیجیے گلے کا اسے اپنے پھر ہار کیجیے
court a quarrel
لڑائی مول لینا۔ جھگڑا خریدنا۔ بیر بِسانا
court death
موت چاہنا یا مانگنا۔ مرنا چاہنا۔ زندگی سے الکسانا۔ جان سے بیزار ہونا۔ زیست سے ہاتھ دھونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books