reality
noun
Meanings
- 1
actual existence of anything
حقیقت۔ اصلیت۔ سچائی۔ ست۔ نفس الامر
- 2
that which is real
واقعی شے۔ حقیقی شے
Dictionary results for
Showing 11–14 of 14
noun
actual existence of anything
حقیقت۔ اصلیت۔ سچائی۔ ست۔ نفس الامر
that which is real
واقعی شے۔ حقیقی شے
noun
the act
انتقال۔ نقل
داخل خارج
تحویل
تبدیل۔ بدلی
تصویر جو ایک شے سے دوسری شے پر اتاری گئی ہو
transfer of account
آئے دیے۔ جمع خرچ
transfer of names
داخل خارج
transfer of a suit
تفویض مقدمہ۔ ایک محکمہ سے دوسرے محکمہ میں مقدمہ کا جانا
actual transfer
انتقال حقیقی۔ انتقال قبضہ
private transfer
انتقال خوش خرید
adjective
not false
سچا۔ صادق۔ راست گو۔ ست بادی۔ یتھارتھ۔ صادق البیان
exact
ٹھیک۔ صحیح۔ درست
faithful
وفادار۔ راسخ۔ صادق۔ دھرمی۔ دیانتدار۔ ایماندار۔ وعدہ وفا۔ بچن پال
4 genuine
اصلی۔ بغیر آمیزش یا ملاؤ کا۔ کھرا۔ صاف۔ چوکھا۔ صحیح
actual
واقعی۔ حقیقی۔ اصلی۔ یقینی
true to one's word
بچن پال۔ زبان پرور۔ بات کا سچا
the true and the false
ست است۔ صدق و کذب۔ جھوٹ سچ۔ راست و دروغ
very true
آمنا صدقنا۔ بہت ٹھیک
true to one's salt
نمک حلال
noun
actual sight
بصارت۔ بینائی۔ نظر۔ نگاہ۔ جوت
faculty of seeing
قوت باصرہ۔ درشٹی
an object of sight
جو چیز دیکھنے میں آئے۔ دید
a phantom
سایہ۔ بھوت۔ سراب۔ مرگ ترشنا۔ دھوکا
a creation of fancy
الہام ربانی۔ وحی۔ خواب و خیال۔ خیال۔ وہم۔ لہر
Looking for classic Urdu literature? Read the books