Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“all”

Showing 111–120 of 1,125

111.

artificially

adverb

ساختگی سے ۔ ترکیب سے

112.

artistically

adverb

صنعت کاری سے ۔ استادی سے

113.

ask

adjectiveverb active

Meanings

  1. 1

    question

    پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا

  2. 2

    inquire

    دریافت کرنا ۔ پوچھنا

    • Wherefore dost thou ask after my name?

      تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟

  3. 3

    solicit

    چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا

    • Ask and it shall be given to you.

      مانگو اور وہ تم کو ملے گا

  4. 4

    demand

    طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا

114.

ass

noun

Meanings

  1. 1

    the animal

    گدھا ۔ خر

    • An ass among perfumes. (Prov.)

    • A vinery for an ass!

      گدھے کو انگوری باغ (مثل)

    • Says the ass tether me in the same stall with the king's horses

      گدھا کہے مجھے خاصوں میں باندھو

  2. 2

    dolt

    گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل

115.

at

preposition

Meanings

  1. 1

    in

    میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں

    • at peace

      آرام میں

    • at work

      کام میں

  2. 2

    from

    سے

    • at your request

      آپ کے کہنے سے

    • at what rate

      کس بھاؤ سے

  3. 3

    towards

    اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت

    • to point at one

      کسی کی طرف اشارہ کرنا

    • to aim at

      نشانہ باندھنا

    • at all

      بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا

    • Do you know him at all?

      تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟

    • at all events

      بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں

    • at all times

      ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت

    • at any rate

      جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے

    • at best

      اچھی سے اچھی حالت میں

    • at first

      پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں

    • at first sight

      دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں

    • at full length

      تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر

    • at ease

      آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے

    • at hand

      پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست

    • at home 1.

      گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر

  4. 2

    familiar

    ہمدم ۔ بے تکلف

    • to make oneself at home with

      بے تکلف ہونا

    • at how much

      کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر

    • at least 1.

      تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم

  5. 2

    still

    تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی

    • at length, at last

      آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش

    • at most

      بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد

    • at once

      ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف

    • at peace

      امن چین سے ۔ امن و امان سے

    • at pleasure

      مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے

    • at present

      ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال

    • at random

      اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے

    • at sea, 1.

      سمندر میں

  6. 2

    (Met.)

    آوارہ ۔ حواس باختہ

    • at sight (bills)

      درشنی

    • at times

      کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ

    • at war

      لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ

    • at worst

      بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر

    • At worst it will cost my life.

      زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی

    • nothing at all

      کچھ نہیں

    • to be at

      پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا

116.

attract

verb active

Meanings

  1. 1

    to draw to

    کھینچنا ۔اینچنا ۔ کشش کرنا

  2. 2

    allure

    من ہرنا یا لینا ۔ موہ لینا ۔فریفتہ کرنا ۔ گرویدہ کرنا

117.

auction

noun

نیلام ۔ لیلام

Phrases & examples

  1. auction room or hall

    نیلام گھر

  2. property sold by auction

    جائداد نیلام شدہ

  3. to be sold by auction

    نیلام میں بکنا ۔ نیلام ہونا

118.

audience

noun

Meanings

  1. 1

    a hearing

    باریابی ۔ ملازمت

  2. 2

    auditory

    سننے والے ۔ سامعین ۔ حاضرین

    • hall of audience

      بارگاہ ۔ دیوان عام

    • private audience

      دربار خاص ۔ نج سبھا

    • public audience

      دربار عام

119.

authentic, authentical

adjective

Meanings

  1. 1

    genuine

    اصلی ۔ صحیح ۔ اصل ۔ ٹھیک

  2. 2

    reliable

    معتبر ۔ معتمد ۔ سچا

  3. 3

    legally attested

    پرمانک ۔مہر شدہ۔متحقق ۔ مصدقہ

    • authentic work

      مستند کتاب

120.

bait

noun

Meanings

  1. 1

    (to allure fish)

    چارہ ۔ دانہ

    • The bait hides the hook. (Prov.)

      شہد کے نیچے زہر ہے

  2. 2

    enticement

    لالچ ۔ لوبھ ۔ لبھاؤ ۔ حرص ۔ طمع

Looking for classic Urdu literature? Read the books