crumble
verbnoun
چور چور ہونا۔ چور ہونا۔ ٹکڑے ٹکڑے ہونا۔ برادہ جھڑنا۔ ریزہ ہونا۔ کرنا۔ کھنڈنا
Phrases & examples
crumbling walls
پرانی یا ریہ لگی دیواریں
Dictionary results for
Showing 311–320 of 1,125
verbnoun
چور چور ہونا۔ چور ہونا۔ ٹکڑے ٹکڑے ہونا۔ برادہ جھڑنا۔ ریزہ ہونا۔ کرنا۔ کھنڈنا
crumbling walls
پرانی یا ریہ لگی دیواریں
verb active
چور چور کرنا۔ چورا کرنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ ریزہ ریزہ کرنا
Flesh is the glass which holds the dust
That measures all our time, which also shall
Be crumbled into dust.
(G. Herbert)
جسم خاکی ہے شیشہٴ ساعت جو کہ آخر کو خاک ہونا ہے F.C.
verb active
press and bruise
دبانا۔ بھیچنا۔ دابنا۔ داب دینا۔ پیلنا۔ مسلنا
For drink
The grape she crushes. (Milton)
شربت کے واسطے وہ انگور کا عرق نکالتی ہے
overwhelm, by pressure
کچلنا۔ پیلنا۔ توڑنا
Truth crushed to earth, shall rise again. (Shakespeare)
سچ ترے پر ترے (مثل)
to crush a cup of wine
پینا۔ نوش کرنا۔ چڑھا جانا۔ ڈکارنا۔ پی جانا۔ اڑا جانا
to crush under foot
کچل ڈالنا۔ روند ڈالنا
verbnoun
call loudly
پکارنا۔ ہانک مارنا۔ چلانا۔ گوہرانا۔ للکارنا۔ للکارا دینا۔ روکا دینا۔ توبہ دھاڑ ڈالنا
utter inarticulate sounds
بولنا۔ آواز دینا۔ چلانا
In a cowslip's bell I lie
There I couch where owls do cry. (Shakespeare)
ہوں رہتی گل کاہ زباں میں سدا میں سوتی رہوں جس جا چغد دے صدا
He giveth the beast his food and to the young ravens hich cry. (Psalm cxivii. 9)
ہاتھی کو من دے، چینٹی کو کن دے (مثل)
lament
نالہ کرنا۔ وائے ویلا کرنا۔ فریاد کرنا
weep
رونا۔ رونا پیٹنا۔ بلبلانا۔ بلاپ کرنا۔ بلکنا۔ جھینکنا۔ ردن کرنا۔ گریہ کرنا۔ آہ و زاری کرنا۔ واویلا کرنا یا مچانا
to cry as a baby
بچوں کی طرح رونا
to cry with one eye and laugh with the other. (Prov.)
ایک آنکھ سے روویں دوسری سے ہنسیں
to cry out
چلانا۔ چیخنا۔ روکا دینا۔ رو پکارنا
To cry out against
شکوہ کرنا۔ شکایت کرنا۔ اہانت کرنا۔ مذمت کرنا۔ الزام دینا
to cry (as an elephant)
چنگھاڑنا۔ چکارنا
adjective
consisting of crystal
بلور کا۔ بلوری۔ بلوریں
transparent (see crystal adj.)
شفاف
crystalline heavens
موتی سا عنبر
noun
قلم بن جانا
verb active
اس ترکیب سے جمانا کہ قلمیں بن جائیں
crystallized
قلمی
crystallized sugar
قند ۔ مصری
noun
بھڑوا۔ بھاڑو ۔ بھاڑ کھاؤ۔کُٹن۔ دیوث۔ جورو کا بھڑوا۔ قلتبان۔ بیوی کی کمائی کھانے والا۔ جورو کا بھاڑ کھاؤ
Cuckolds are Christians all the world over. (Prov.)
دنیا کے سارے عیسائی بھڑوے ہیں
The cuckold was very cunning, but he was more cunning that cuckolded him. (Prov.)
بھڑوا کٹن تو بڑا سیانا تھا پر جس نے اس کے تھوک لگایا وہ اس کا بھی باوا تھا
verb active
چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا
They cuddled close all night. (Somerville)
وہ رات بھر خوب لپٹ کے سوئے
noun
tail-like twist of hair
دم سی چوٹی
the last words of an actor's speech
پہلے نقال کے کلام کا آخری لفظ۔ دوسرے کی باری۔ باری۔ پوت
When my cue comes call me, and I will answer. (Shakespeare Midsummer Night's Dream, iv. 1)
جب میری باری آوے مجھے بلانا میں آ کر اپنے حصے کا کہوں گا
hint
اشارہ۔ سین۔ ایما۔ کنایہ۔ رمز
The servant takes his cue and flies. (Whitehead)
نوکر اس کا اشارہ پا کے اڑ گیا
(in billiards)
انٹا کھیلنے کا بلا
Looking for classic Urdu literature? Read the books