fire-balloon
noun
آتشی برج۔ غبارہ
Dictionary results for
Showing 461–470 of 1,125
noun
آتشی برج۔ غبارہ
verbnoun
move as wings
پر مارنا۔ پنکھ پھڑ پھڑانا۔ پر جھاڑنا
fall and hang like a flap
لٹکنا
verb active
to hurl
ڈالنا۔ گرانا۔ پھینکنا۔ پٹکنا۔ چھوڑنا۔ مارنا
to fling a stone at a bird
'Tis fate that flings the dice, and as she flings
Of kings makes peasants, and of peasants kings.
(Dryden)
ہےقسمت کا پاسا بناتا سدا گد کو شہنشاہ، و شاہ کو گدا F.C.
to emit
پھیلانا۔ چھوڑنا۔ ڈالنا۔ نکالنا۔ منتشر کرنا
The sun begins to fling
His flaring beams.
(Milton)
سورج اپنی چمکتی ہوئی کرنیں پھیلانے لگتا ہے
to throw down
پھینکنا۔ گرا دینا۔ شکست دینا۔ ہرانا۔ بند کرنا۔ زیر کرنا
to fling away
پھینک دینا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ برطرف کرنا۔ انکار کرنا۔ رد کرنا
to fling down
گرانا۔ ڈھانا۔ مسمار کرنا۔ توڑنا۔ برباد کرنا
to fling in
مفت دینا۔ دے ڈالنا۔ چھوڑ دینا۔ نہ لگانا۔ جانے دینا
In settling accounts one party flings in a small sum.
حساب بے باق کرنے میںایک فریق چھوٹی رقم کو نہیں لگاتا ہے
to fling off
ہرانا۔ تھکانا
to fling open
کھولنا۔ کھول دینا
to fling out
بول اٹھنا۔ سختی سے کہنا یا بولنا
to fling out hard words
سخت کلامی کرنا
to fling up
چھوڑنا۔ تجنا۔ ترک کرنا۔ تیاگنا
to fling up a design
ارادہ ترک کرنا
noun
victuals
آہار۔ بھوجن۔ آدھار۔ بھوگ۔ پرساد۔ کھانا۔ خوراک۔ خورش۔ طعام۔ رزق۔ غذا
Who giveth food to all flesh.
جو سب کو رزق دیتا ہے
anything that sustains
چارا۔ غذا۔ کھاجا۔ خورش
food and raiment
روٹی کپڑا۔ کھانا کپڑا۔ نان و نفقہ
food of granivorous birds
دانہ۔ گوندا
daily food
روزی۔ روز کی روٹی۔ پیٹیا۔ خوراک
noun
an inflated ball
پاؤں سے کھیلنے کی گیند
the sport
پاؤں سے گیند کا کھیل۔ فٹ بال
noun
پاؤں کا نشان
preposition
on account of
بابت۔ برائے۔ لیے۔ نمت۔ ہیت۔ مارے۔ کو۔ تئیں۔ واسطے۔ خاطر۔ بہ سبب۔ اس کارن۔ اس ہیت۔بہ علت۔ اس لیے کہ۔ چونکہ۔ اس واسطے
Greater love had no man than this
That a man lay down his life for his friends.
نہیں کوئی عشق اس سے بڑھ کر ہوا کرے دوست جاں دوست پرسے فدا F.C.
denoting purpose
بہ نظر۔ بہ مراد۔ بغرض۔ اس پروجن سے۔ اس نیت سے
For he writes not for money nor for praise.
اس واسطے کہ وہ نہ روپے کی غرض سے لکھتا ہے نہ تعریف کی نظر سے
in favour of
بحق۔ بہ رعایت۔ حق میں
It is for men's health to be temperate. (Tillotson)
انسان کی تندرستی اعتدال میں ہے
towards
طرف۔ کو
We sailed for China.
ہم لوگ چین کو چلے
in exchange
پلٹے میں۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بجائے
life for life
جان کے بدلے جان
as being
بجائے۔ بمقام۔ بہ منصب۔ بمنزلے
We take a falling meteor for a star.
شہاب ثاقب کو بجائے تارے کے سمجھتے ہیں
inspite of
باوجودیکہ
during
واسطے۔ لیے۔ تک
for life
عمر بھر کے واسطے
concerning
در باب۔ دربارے۔ متضمن
As for me and my house we will serve the lord.
میں اور تمام میرا گھر حضور کی خدمت کریں گے
for all purposes
بغرض حصول منشا
for an offence
جرم کی علت میں
for as much
از بس کہ۔ چونکہ۔ جبکہ۔ ازانجاکہ۔ بدیں نظر
for as much as
جس قدر
for ever
ہمیشہ کو۔ سدا کو
for instance
مثلاً۔ چنانچہ
for public purposes
بہ ضرورت سرکاری
for regulating Criminal Procedure
بمراد درستی۔ انتظام فوجداری
for taking up land
درباب حصول اراضی
for the most part
اکثر اوقات۔ اکثر دفعہ
for the plaintiff
مدعی کے حق میں
for the preparation
درباب تیاری
for the punishment
پاداش کی بابت
for this reason
لہذا۔ اس واسطے۔ اس کی بابت۔ جس کے لیے
for whom
جس کے فائدے کے لیے
were it not for
قطع نظر اس کے اگر یہ نہیں ہوتا
verb active
fore tell
آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
augur despondingly
پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
My heart forbodes I n'er shall see you more.
میرا دل کہتا ہے کہ میں تم کو پھر نہیں دیکھوں گا
verb active
to anticipate
پیش دستی کرنا۔ سبقت کرنا۔ پیش بندی کرنا۔ پہلے لے لینا۔ پیشگی لے لینا
preoccupy
لے رکھنا۔ پہلے سے گھیر لینا یا روک لینا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی سے قبضہ کرنا
to forestall the market
آگے سے خرید لینا۔ ناکے ہی پر خرید لینا
verb active
to lose the remembrance of
بھولنا۔ بسارنا۔ فراموش کرنا۔ سہو کرنا۔ نسیان کرنا۔ چت سے اتارنا
slight
غفلت کرنا۔ آنا کانی دینا۔ خیال نہ رکھنا۔ توجہ نہ کرنا
to forget oneself
اپنے آپ کو بھولنا۔ اپنے رتبے کا لحاظ نہ رکھنا
Urge me no more, I shall forget myself.
(Shakespeare)
مجھے زیادہ نہ بھڑکاؤ، میں آپے سےباہر ہوجاؤں گا
Looking for classic Urdu literature? Read the books