brutally
adverb
نردئی پنے سے ۔ بے رحمی سے ۔ کٹھور تائی سے ۔ سنگدلی سے
Dictionary results for
Showing 21–30 of 306
adverb
نردئی پنے سے ۔ بے رحمی سے ۔ کٹھور تائی سے ۔ سنگدلی سے
adverb
by capital punishment
جان سے ۔ پھانسی پا کے
well
خوب ۔ خوب طرح سے ۔ بہت اچھی طرح سے
adverb
اتفاقاً ۔ سنجوگ سے
adverb
صفائی سے ۔ بالتفصیل
verb active
influence magically
جادو یا ٹونا کرنا ۔ جادو چلانا یا پھینکنا ۔ جادو یا منتر پھونکنا ۔ منتر پڑھنا ۔ تعویذ دینا ۔ مُوٹھ مارنا ۔ برکی ڈالنا
fascinate
موہ لینا ۔ موہنا ۔ موہنی کرنا ۔ موہت کرنا ۔ فریفتہ کرنا ۔ لبھانا ۔ دل لینا ۔ عاشق بنانا ۔ مفتون کرنا ۔ شیفتہ کرنا
Music the fiercest grief can charm. (Pope)
راگ رنج کو بھلاتا ہے
They on their mirth and dance intent
With jocund music charm his ear.(Milton)
وہ مصروف سب ناچ رنگ میں جو تھے رجھایا سنا راگ منگل اُسے F.C.
adverb
کیمیا کے طور سے
adverb
تفصیل وار ۔ بیورے وار ۔ مفصلاً
adverb
not criminally
از راہ صِیغہٴ دیوانی
politely
خُلق یا اخلاق سے ۔ سوسیلتا سے
adjective
capable of cognizance
جاننے جوگ ۔ جاننے کے قابل ۔ قابل فہم
(judicially)
قابل سماعت ۔ عدالت میں سننے کے قابل
adverb
لگے لگے ۔ پہلو بہ پہلو ۔ ہم پہلو سے ۔ برابر برابر
Looking for classic Urdu literature? Read the books