barely
adverb
Meanings
- 1
صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی
- 2
مشکل سے
You have barely time to reach the station.
شاید ہی اس عرصے میںاسٹیشن تک پہنچو
They have barely bread to eat.
اُنھیں روٹی بھی مشکل سے جڑتی ہے
Dictionary results for
Showing 31–40 of 513
adverb
صرف ۔ فقط ۔ کیول ۔ نرا ۔ خالی
مشکل سے
You have barely time to reach the station.
شاید ہی اس عرصے میںاسٹیشن تک پہنچو
They have barely bread to eat.
اُنھیں روٹی بھی مشکل سے جڑتی ہے
noun
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
He must have iron nails that scratches a bear. (Prov.)
نوچنے کو ریچھ کے لوہے کے ناخن چاہئیں
The Great Bear
بڑا ریچھ ۔ سپت رشی ۔ دُبّ اکبر
The Lesser Bear
چھوٹا ریچھ ۔ دُبّ اصغر
verb active
support
سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
carry
لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
endure
سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
But man is born to bear. (Pope)
آدمی سہنے ہی کو پیدا ہوا ہے
cherish in the mind
دل یا من میں رکھنا
have
رکھنا ۔ ہونا
be capable of, admit
لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
bear a meaning
معنے رکھنا یا دینا
produce (as fruit)
لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
bring forth
وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
afford
ساتھ ہونا یا جانا
To bear one company.
ساتھ جانا
behave
چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
bear a burden
بوجھ اُٹھانا
bear a hand
ہاتھ لگانا ۔ الگانا ۔ اُٹھانا ۔ سہارا دینا ۔ مدد دینا
bear affliction
تکلیف اٹھنا ۔ مصیبت سہنا یا جھیلنا
bear arms
ہتھیار باندھنا
bear down
چڑھ آنا ۔ دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
Truth is borne down.
جھوٹے کے آگے سچا رو مرے (مثل)
(Before falsehood truth weeps and dies)
bear down upon
آ پڑنا ۔ آن ٹوٹنا ۔ چڑھ آنا
bear hard upon
دبانا ۔ تنگ یا سختی کرنا ۔ زور چلانا ۔ عافیت تنگ کرنا ۔ سخت گیری کرنا
bear meekly
سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ لہو کے سے گھونٹ پی جانا
bear off
لے بھاگنا ۔ اُٹھا لے جانا
bear office
عہدے دار ہونا ۔ منصب رکھنا ۔ عہدے برائی کرنا
bear on
چلتا رکھنا ۔ کیے جانا ۔ جاری رکھنا
bear out
سہائتا کرنا ۔ تائید کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
bear the expense or cost of
خرچ اٹھانا ۔ زیر بار ہونا
bear through
انجام، انت یا اخیر تک پہنچانا ۔ نباہنا
bear up
ڈھارس یا ہمت رکھنا ۔ ہمت نہ ہارنا
bear upon
تعلق یا رشتہ رکھنا
bear with
سہنا ۔ اُٹھانا ۔ سہارنا ۔ برداشت کرنا
able to bear assessment
ادائے جمع کے قابل ہونایا گنجائش رکھنا
noun
ڈاڑھی ۔ ریش
(Bot.)
بال ۔ بالو
a pointed bear
کونچی سی ڈاڑھی ۔ بکرے یا جلاھے کی سی ڈاڑھی
shave the beard
ڈاڑھی مونڈنا ۔ خط یا ٹھوڑی بنانا
noun
stroke
مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
jurisdiction
گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
a beaten path
پرانی لکیر ۔ باپ دادا کی لیک
He keeps to the beaten path.
پرانی چال چلتا ہے
He is a slave to custom.
لکیرپر فقیر ہے۔ (مثل)
noun
اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب
noun
مد ماکھی ۔ مُہال یا شہد کی مکھی ۔ نحل
Where bees are, there is honey. (Prov.)
جہاں نحل وہاں عسل (مثل)
to have bees in the head
بے چین ہونا ۔ بے آرام ہونا
He has a bee in his bonnet
خلل دماغ ہے ۔ دیوانہ ہے ۔ جنون ہوگیا ہے
verb
beseech
مانگنا ۔ بھیک مانگنا فقیر ۔ سوال کرنا ۔ عرض کرنا
I beg leave to say.
عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہوں ۔ عرض کرتا ہوں ۔ التماس یا گزارش ہے
take for granted, beg the question
دعویٰ ۔ بدرجہٴ ثبوت قائم رہنا
beg humbly
بنتی کرنا ۔ گڑگڑانا ۔ عاجزی کرنا ۔ منت کرنا ۔ انکسار کرنا
beg from door to door
گھر گھر مانگنا ۔ بھیک مانگنا ۔ بھیک مانگتے پھرنا ۔ در در مانگنا ۔ دریوزہ گری کرنا
noun
commencement
آرمبھ ۔ آد ۔ اُٹھان ۔ ابتدا ۔ آغاز ۔ شروع
A good beginning makes a good ending. (Prov.)
انت بھلے کا بھلا
source
نکاس ۔ اُتپتّی ۔ منبع ۔ دہانہ ۔ منہ ۔ سوت ۔ جڑ ۔ بنیاد ۔ بنا
Mighty things from small beginnings grow. (Dryden)
بڑی بات نکلے ہے،چھوٹے شروع سے
beginning of a month
مہینے کا شروع ۔ غرہ
beginning of a poem
مکھ بند ۔ اٹھان ۔ مطلع
from beginning to end
آد سے انت تک ۔ اول سے آخر تک
in the beginning
شروع میں ۔ ابتداء میں ۔ پہلے
In the beginning God created the heaven and the earth.
پہلے پہل خدا نے زمین آسمان بنائے
make a beginning
آرمبھ کرنا ۔ کام لگانا ۔ شروع کرنا ۔ آغاز کرنا
nounverb
چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books