besides
adverb
اور ۔ اوپر ۔ فالتو ۔ اُپرانت ۔ زیادہ ۔ سوائے اس کے ۔ ماسوا ۔ علاوہ
Phrases & examples
besides that
اور یہ ہے ۔ علاوہ بریں ۔ ماسوا اس کے
Dictionary results for
Showing 1–6 of 6
adverb
اور ۔ اوپر ۔ فالتو ۔ اُپرانت ۔ زیادہ ۔ سوائے اس کے ۔ ماسوا ۔ علاوہ
besides that
اور یہ ہے ۔ علاوہ بریں ۔ ماسوا اس کے
adverb
a second time
پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
back
الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
besides
سوا ۔ علاوہ
again and again
بار بار ۔ پھر پھر کے ۔ دوبارہ ۔ تبارہ ۔ مکرر ۔ سہ کرر
as much again
اتنا ہی اور ۔ دوگنا ۔ دو چند
adverbconjunction
besides
پرنت۔ آگے۔ اور بھی۔ علاوہ۔ مگر۔ الا
otherwise
نہیں تو۔ اور نہیں تو۔ نہ۔ وا۔ ورنہ۔ وگرنہ۔ یا۔ اتھوا
elsewhere
کہیں اور۔ انتے۔ دوسری جگہ۔ کسی اور جگہ
any one else
اور کوئی۔ دوسرا۔ کوئی اور
some thing else
کوئی اور چیز
some where else
اور کہیں
what else
اور کیا
adverb
in a greater quantity
زیادہ مدت یا دیر تک۔ زیادہ ۔ بیشتر۔ اور
again, besides
پھر۔ اور
more and more
ہر لحظے زیادہ۔ (دن دونا رات چوگنا)
more or less
کم وبیش
all the more
اور بھی
to be no more
مرجانا۔ گزر جانا
no more
زیادہ نہیں۔ بس۔ کافی ہے۔ گزشت
the more
جتنا
The more we urge him, the more he resists.
جتنا اُس کو اُکساتے ہیں اتنا ہی اُڑتا ہے۔
preposition
at the surface
اوپر۔ پر۔ بر
My book is on the table.
میری کتاب میز پر ہے
towards the surface of
طرف۔ پر۔ جانب
Rain falls on the earth.
مینہ زمین پر برستا ہے
by means of
سے۔ ساتھ۔ بوسیلے
besides
علاوہ۔ سوا۔ مع
mischief on mischief
کھٹائی پر کھٹائی
near
قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے
independence
آسرے پر۔ بھروسے پر
at the time of
وقت، کال یا سمے پر
On the Sabbath we abstain from labour.
اتوار کو ہم کام نہیں کرتے
for
پر۔ حال پر۔ واسطے
Have pity on him.
اس پر دیا کرو
on a sudden
یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی
on fire
جلتا
on high
اونچائی پر۔ بلندی پر
on the alert
ہوشیار۔ چوکس
on the head
سر کے بل یا تان
on the way
سڑک پر۔ راستے میں
on the contrary
برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف
on the wing
اڑتا ہوا
adverb
besides
اس کے سوا۔ ماسوا۔ اور زیادہ۔ علاوہ۔ اور بھی۔ اس کے ساتھ
still
اس پر بھی۔ در حالیکہ
at present time
تاحال۔ اب تک۔ ہنوز۔ ابھی
at all
بالکل۔ فی الواقع
Looking for classic Urdu literature? Read the books