betray
verb active
Meanings
- 1
give up treacherously
دغا سے دشمن کے حوالے کرنا یا پکڑوادینا
- 2
mislead
بُھلانا ۔ بہکانا ۔ گمراہ کرنا ۔ دھوکا دینا ۔ اُلٹی راہ بتانا
- 3
disclose
بھید کھولنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ پردہ فاش کرنا ۔ فاش، افشا یا آشکارا کرنا
- 4
show
دکھانا ۔ جتانا ۔ پتا دینا ۔ ظاہر کرنا ۔کھول دینا
to betray one's secret
راز افشا کرنا ۔ بھانڈا پھوڑنا ۔ بھیدکھولنا
