reckon
verb neutor
لیکھا یا حساب چکتا کرنا۔حساب صاف کرنا۔
Phrases & examples
see reckon, v.a.
حساب دینا
reckon for
جواب دہ ہونا۔ سزاوار ہونا۔ ڈنڈ بھرنا
If they fell in their bounden duty they shall recknon for it one day.
جو اپنے فرائض میں قصور کریں گے وہ ایک دن سزا پائیں گے۔
recknon upon
بھروسہ یا اعتماد کرنا
reckon with
حساب بیباق کرنا یا چکانا
