botanical, botanic
adjective
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
Phrases & examples
botanical garden
نباتاتی باغ
Dictionary results for
Showing 211–220 of 1,366
adjective
نباتاتی ۔ بناسپتی کا
botanical garden
نباتاتی باغ
noun
نباتات شناس ۔ بولی والا ۔ جڑی گیانی
verbnoun
پودوں کو دریافت کرنا یا پیچھاننا
noun
پیڑوں سے شگون لینا
noun
بناسپتی یا بولی بدیا ۔ علم نباتات
verb active
patch
تھیگلی یا پیوند لگانا
spoil
اناڑی پن سے کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ان گھڑ پنے یا پھوہڑ پنے سے کرنا ۔ ستیاناس کرنا
noun
swelling
پھوڑا ۔ پُھنسی ۔ مُہاسا
Botches and blains must all his flesh emboss. (Milton)
۱۔ اس کے بدن پہ پھوڑے پُھنسی نکلیں گے۔ ۲۔ پھوٹ پھوٹ کے نکلے گا
patch
تھیگنی
clumsy performance
کچا یا ناقص کام
Leave no rubs or botches in the work. (Shakespeare)
کام میں کوئی چینٹ یا رگڑ مت چھوڑو۔
noun
اناڑی ۔ ان گھڑ ۔ پُھوئڑ ۔ بگاڑو
conjunction
بھی ۔ نیز ۔ ہم
We both saw and heard these things.
ہم نے دیکھا بھی اور سنا بھی
adjective
دونوں ۔ ہر دو
She alone is heir to both of us. (Shakespeare)
ہم دونوں کی ایک یہی وارث ہے
I will do both.
میں دونوں کام کر لوں گا
Looking for classic Urdu literature? Read the books