can
noun
کلسا ۔ کُپّا
Phrases & examples
oil can
تیل کی کپّی
Dictionary results for
Showing 1–10 of 279
noun
کلسا ۔ کُپّا
oil can
تیل کی کپّی
verbnoun
to be able
سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
Do what you can.
جو ہو سکے سو کرو
I can do it.
میں کر سکتا ہوں
have means
وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
as far as I can, adv.
حتی الوسع یا امکان ۔ یتھا شکتی ۔ اپنےپار بساتے ۔ جہاں تک مجھ سے ہو سکتا ہے
can do
اختیار یا ادھیکار ہے ۔ کرنا جائز یا روا ہے ۔ کر سکنا
noun
کمینے ۔ ارذل
noun
(for water)
نہر
a vein
رگ
canal department
نہر کا محکمہ
canal laws
قوانین متعلقہ نہر
canal rents
محصول نہر ۔ نہر کے پانی کی اُگاہی
breach of canal laws
حرکات خلاف قوانین نہر
verb
دریا سے نہریں کاٹنا
noun
ایک ولایتی گانے والا پرند
verb active
کاٹنا ۔ قلم پھیرنا ۔ مٹانا ۔ میٹنا ۔ اُٹھا دینا ۔ توڑنا ۔ چھیکنا ۔ منسوخ، تنسیخ، فسخ یا رد کرنا
cancel a debt
اُدھار چھیکنا ۔ قرض پر قلم پھیرنا
cancel an obligation
احسان مٹانا
noun
(Law)
منسوخی ۔ تنسیخ ۔ چھیکنا ۔فسخ
(Arith. & Alg.)
نسب نما اور شمار کنندے کو کاٹنا یا اختصار کرنا ۔ اختصار
noun
(Ast.)
کرک ۔ کیکڑا ۔ سرطان ۔ خط سرطان
disease
سرطان ۔ کیکڑا ۔ بندر گھاؤ
calms of cancer
کیکڑے کی مندی ہوا
noun
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Looking for classic Urdu literature? Read the books