mill
verb active
Meanings
- 1
grind
پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا
- 2
pass through a machine
کل میں سے نکلنا۔ کل کے ذریعے سے بننا
- 3
full
بنانا۔ تیار کرنا
mill-cog
دندانہ جس سے ایک پہیا دوسرے پہیے میں لگ کر چلتا ہے۔ دانتا
mill-race
پانی کی دھار جو چکی کو پھراتی ہے (چکی دھارا)
milstone
چکی کا باٹ۔ سنگ آسیا
mill-tooth
ڈاڑھ
mill-wright
چکی بنانے والا۔ آسیا تراش۔ (چکی ساز۔ آسیا کار)
