Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“common”

Showing 21–30 of 51

21.

dexterity

noun

Meanings

  1. 1

    readiness and grace in physical activity

    پھرتی۔ تیزی۔ چستی۔ چالاکی۔ چابکی۔ سگھڑاپا۔ چترائی

    • Dexterity of hand, even in common trades, cannot be acquired without much practice and experience. (A. Smith)

      ہاتھ کی چالاکی عام کاموں میں بھی بغیر بہت تجربے اور مشق کے نہیں آتی

    • Dexterity comes by experience. (Prov.)

      ۲۔ کرتا استاد ہے ۲۔ کرتے ہی کی بدیا ہے

  2. 2

    readiness in the use of mental powers

    تیز دستی۔ چابک دستی۔ ہوشیاری۔ ہنرمندی۔ مشاقی۔ چترائی

22.

doctor

noun

Meanings

  1. 1

    a learned man

    ملا۔ پنڈت۔ عالم۔ فاضل۔ مولوی

    • When doctors disagree

    • Disciples then are free. (Old Prov.)

      گرو گرو لڑیں، چیلے پھاگ کھیلیں

  2. 2

    physician

    حکیم۔ طبیب۔ بید۔ ڈاکٹر

    • By medicine life may be prolonged, yet death

    • Will seize the doctor too.

    • (Shakespeare)

      دوا زندگانی بڑھاتی ہے گو ولے موت چھوڑے نہ لقمان کو

  3. 3

    a very learned

    علامہ۔ علامہٴ زماں۔ منشی فاضل۔ محقق۔ حاذق

    • doctor of divinity

      مرشد۔ امام۔ ہادی۔ شیخ۔ فقیہ۔ شیخ الاسلام

    • doctor of law

      مفتی۔ قاضی۔ شرع جاننے والا

    • doctor's commons

      کلیسائیوں کی کچہری

    • doctor's Latin

      بری لاطینی زبان

    • horse-doctors

      سلوتری

23.

easiness

noun

Meanings

  1. 1

    the state of being easy

    آسانی۔ سہولیت۔ آرام

  2. 2

    ease

    سکھ۔ چین۔ آسائش

  3. 3

    flexibility

    بھولا پن۔ نرمی۔ بردباری۔ غریبی۔ حلم۔ ملائمت۔ جھوک

    • Abstruse and mystic thoughts you must express

    • With painful care, but seeming easiness. (Roscommon)

      مغلق دق خیال کا کرنا ہے بس ادا دل سوری، عرق ریزی سے آساں گو ظاہرا F.C.

24.

empire

noun

Meanings

  1. 1

    emperial power

    فرماں روائی۔ شہنشاہی۔ اختیار شاہی۔ راج ادھیکار۔ حکمرانی۔ حکومت

  2. 2

    territory

    راج۔ قلم رو۔ عمل داری۔ ملک۔ سلطنت۔ ریاست۔ بادشاہت۔ مملکت

    • British Empire

      سلطنت برطانیہ

    • The three realms of the empire are the lords, the commons and the editors.

      سلطنت کے تین بڑے رکن ہیں۔ امرا، وکلائے رعایا اور اخبار نویس

  3. 3

    sway

    زور۔ اختیار۔ طاقت۔ غلبہ

    • seat of empire

      دارالسلطنت۔ راج دھانی

25.

extraordinary

adjective

Meanings

  1. 1

    not usual

    بے دستور۔ بے قاعدہ۔ خلاف سرشتہ۔ غیر معمولی

  2. 2

    uncommon, rare

    انوکھا۔ نرالا۔ اچرج کا۔ اچنبھے کا۔ عجیب و غریب۔ نادر۔ عجیب۔ حساب سے باہر۔ اندازے سے باہر۔ بے شما۔ از حد

  3. 3

    employed on a special object

    خاص

    • extraordinary notice

      خاص اشتہار

26.

familiarly

adverb

Meanings

  1. 1

    in a familiar manner

    بے دھڑک۔ بلا تکلف۔ بیباکانہ۔ بے محابا

  2. 2

    commonly

    اکثر۔ اکثر اوقات۔ عموماً

27.

form

verb active

Meanings

  1. 1

    to make

    بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ کرنا۔ پیدا کرنا

    • God formed man of the dust of the ground.

      خدا نے آدمی کو زمین کی خاک سے بنایا ہے

  2. 2

    shape

    ڈھالنا۔ صورت بنانا۔ شکل یا ڈول بنانا۔ ڈول ڈالنا۔ صورت دینا۔ سدھارنا۔ سنوارنا۔ مرتب کرنا۔ سجانا۔ سریانا۔ آراستہ کرنا

    • He formed his troops into a hollow square.

      اس نے اپنی فوج کو ایک خالی مربع میں سجایا

  3. 3

    to train

    سکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ سدھانا۔ درست کرنا

    • 'Tis education forms the common mind. (Pope)

      تعلیم ہی سب کے دلوں کو درست کرتی ہے

    • form an opinion

      رائے قرار دینا۔ صلاح دینا۔ متا کرنا

    • form in battle-array

      صف بندی کرنا

    • new land formed by recess of river

      نوزمین برآمد۔ نو برآمد۔ گنگ برار

28.

harmonious

adjective

Meanings

  1. 1

    symmetrical

    سڈول۔ خوش اسلوب۔ با قرینے۔ با اندازہ۔ ہم آہنگ۔ ہم ساز۔ مربوط۔ خوش آواز۔ سریلا۔ خوش گلو۔ شیریں نوا

  2. 2

    acting together to a common end

    متفق۔ موافق۔ متحد

29.

hook

noun

Meanings

  1. 1

    that which catches

    کانٹا۔ قلابہ۔ انکس۔ آنکڑا۔ کنڈآ۔ گردان۔ گجک۔ کتیا

    • fish hook

      مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ بنسی

  2. 2

    a sickle

    درانتی۔ ہنسیا

    • Peas are commonly reaped with a hook.

      مٹر اکثر درانتی سے کاٹی جاتی ہے

  3. 3

    (Mech.)

    آنکڑے دار کیل

    • by hook or by crook

      کسی طرح نہ کسی طرح۔ بہر حال

  4. 4

    ہک۔ کرکٹ یا گولف کی ایک خاص ہٹ

30.

intercommon

verbnoun

Meanings

  1. 1

    feed at the same table

    ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھانا

  2. 2

    (O. Law)

    ایک ہی چراگاہ میں چرانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books