recompact
verb active
پھر ملانا
Dictionary results for
Showing 11–15 of 15
verb active
پھر ملانا
noun
the act
ٹھیراؤ۔ قیام۔ بیٹھاؤ۔ بندھیج۔ انتظام۔ بندوبست۔
colonization
بساپت۔ رہاس۔ بودوباش۔ سکونت۔ قیام۔
liquidation
انفصال۔ نبیڑا۔ نبٹاؤ۔ چکوتا۔ بیباق۔ پرچھا۔ تصفیہ
(Law)
تملیک۔ بندوبست۔ (ہبہ۔ تملیک نامہ)
less
تلچھٹ۔ گاد۔ درد
a colony
بستی۔ بانسگاڑی۔ نوآبادی
to a wife
مہر۔ کابین۔ استری دھن۔
settlement compact
واجب الارض۔ اقرار نامہٴ بندوبست
settlement officer
مہتمم بندوبست۔ صاحب بندوبست۔ پربندھ کرتا۔
settlement of the revenue
بندوبست۔ بندوبست مال
settlement paper
مسل بندوبست
settlement proceeding
روبکاریٴ بندوبست
settlement record
فرد تشخیص۔ مسل بندوبست
settlement with each individual cultivator
بندوبست آسامی وار۔ آسامی وار جمع بندی
abstract of settlement
گوشوارہٴ بندوبست
after a settlement of accounts
لیکھا چکا کے۔ بعد تصفیہٴ حساب۔ لیکھا ڈیوڑھا کرکے
detailed settlement
بندوبست مفصلہ
marriage settlement
حق مہر
adjective
hard
کڑا۔ سخت۔ قوی۔ مضبوط۔ مستحکم۔ منجمد۔ استوار۔ پاک۔
not hollow
بھرا ہوا۔ ٹھوس۔
cubic.
مکسر۔ مکعب۔ مجسم۔
compact
ٹھوس۔ پر۔ نگر۔
substantial
اصل۔ معنوی۔ معقول۔ بامعنی۔ پرمغز۔ بھاری۔ سنجیدہ۔ متین۔ (مدلل)
(Bot)
ٹھوش۔ بھرا ہوا۔
solid angle
وہ زاویہ جو تین یا زیادہ زاویہ مسطح مختلف ایک نقطے پر ملنے سے بنے۔ (مجسم زاویہ)
solid measure
پیمائش مکسر
solid number
وہ عددسالم جس کے تین مفرد اجزائے ضربی ہوں
solid problem
جس شکل بغیر سکھر کاٹ کے نہیں بن سکتی
solid square (Mil.)
مربع صف بندی۔
solid vote
متفقہ رائے
adjective
compact
کسا ہوا۔ جکڑا ہوا۔ کھینچا ہوا۔ تنا ہوا
جو ٹپکتا نہ ہو۔ جس میں ہوا نہ آئے۔ ثابت۔ سالم۔ محفوظ
ٹھیک۔ کسا ہوا۔ چست۔ تنگ۔ مضبوط۔ سڈول
نشیلا۔ مدہوش
adjective
لچر۔ ڈھیلا
Looking for classic Urdu literature? Read the books