Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“con”

Showing 1021–1030 of 1,244

1024.

reconciliatory

adjective

موافقت بخش۔ صلح کا۔ میل میلاپ کا۔ بناؤ کا

1025.

recondite

adjective

Meanings

  1. 1

    hidden

    پوشیدہ۔ مخفی۔ گپُت۔ (غیر معروف)

  2. 2

    abstruse

    غامض۔ گوڑھ۔ مغُلق۔ مبہم۔ (پیچیدہ۔ عمیق)

1026.

reconditeness

noun

پیچیدگی۔ مشکل پسندی۔ مشکل نویسی

1027.

recondition

verb

ازسرنو درست کردینا۔ پھر سے ٹھیک ٹھاک کردینا۔ نظم بدل کر اصلاح کردینا۔ نئے سرے سے تشکیل کرنا۔ دوبارہ اصلاح کرنا۔

1028.

re-confirm

verb active

دوبارہ مستحکم کرنا۔ ازسرنو قائم کرنا۔ پھر ثابت کرنا۔ بحال کرنا

1029.

reconnaissance

noun

جاسوسی۔ دیکھ بھال۔ مخبری

1030.

reconnoiter, reconnoitre

verb

نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books