together
adverb
Meanings
- 1
in the same place
ایک مکان میں۔ ایک جگہ۔ اکھٹے
- 2
in the same time
ہم عصر۔ ایک ہی وقت میں
- 3
untidely
مل کر۔ باہم دگر۔ ساتھ۔ بہ شمول
- 4
into union
ساتھ میں۔ ملا کر۔ ایک دوسرے کے ساتھ
- 5
in concert
ایک ساتھ۔ مجموعاً۔ بالاجمال۔ باہم اتفاق کر کر۔ شامل حال۔ ایک حال ہو کے۔ مل جھل کے
together with
مع۔ ساتھ ہی ساتھ
keep the body and soul together
زندگی قائم رکھنا
