consummate
adjective
پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا
Phrases & examples
a consummate knave
پاک شُہدا یا بدمعاش
Dictionary results for
Showing 281–290 of 1,244
adjective
پورا ۔ پکا ۔ پختہ ۔ کامل ۔ گُھٹا ہوا ۔ چھٹا ہوا ۔ پاک ۔ بڑھ کا ۔ اعلیٰ یا انتہا درجے کا
a consummate knave
پاک شُہدا یا بدمعاش
verb active
پورا کرنا ۔ نباہنا ۔ تمام کرنا ۔ انجام تک پہنچانا ۔ تکمیل کرنا ۔ انتہا یا اتمام کو پہنچانا
to consummate a marriage
دلھن کے ساتھ سونا ۔ دلھن سے صحبت داری، بھوگ یا مباشرت کرنا ۔ پّلے پورے جانا ۔ گونا کرنا ۔ مکلاوا کرنا
I do but stay till your marriage be consummate. (Shakespeare 'Much Ado about Nothing' ii, 22)
جب تک تمہارا گونا ہو، میں ٹھہرا ہوا ہوں
noun
completion
پورا پن ۔ اَنت ۔ سماپت ۔ اتمام ۔ تکمیل ۔ عاقبت ۔ آخرت ۔ انجام ۔ اختتام
end of life
ناس ۔ انت ۔ آخرت
Ghost unlaid forbear thee!
Nothing unlaid forbear thee! Quiet consummation have! And renowned by thy grave! (Shakespeare, 'Cymbeline', iv. 2, Song.) نہ آوے کوئی بھوت تیرے قریب برائی نہ ہو کوئی تجھ کو نصیب بس اب آخری یاں تو آرام کر زمانے میں قبر ہو تری نام ور
consummation of a marriage
مکلاوا ۔ گونا ۔ سہاگ رات ۔ شب وصل ۔ تخت رات ۔ شب زفاف
noun
the act
اُٹھاؤ ۔ خرچ ۔ کھیت ۔ صرف
state of being wasted
بربادی ۔ تباہی ۔ اُجاڑ ۔ تہس نہس ۔ بوسیدگی ۔ ستیاناس
the disease
چھئے روگ ۔ کشئے روگ ۔ دق ۔ تپ دق ۔ تپ کہنہ
adjective
effected with or inclined to consumption
چھئے روگی ۔ دق والا ۔ مدقوق
By an exact regimen a consumptive person may hold out for years. (Arbuthnot)
پرہیزی کھانا کھانے سے دق والا آدمی برسوں جی سکتا ہے
noun
چُھوت ۔ لگاؤ ۔ ملاؤ ۔ میل ۔ اتصال ۔ مس ۔ لمس
to come in contact
چُھونا ۔ لگنا ۔ ملنا ۔ بھڑنا ۔ ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ بھٹنا
contact
چھوت ۔ لگاؤ ۔ اتصال
pestilence
اُڑنی یا لگنی بیماری ۔ مری ۔ وبا ۔ امراض وبائی
And will he steal out of his wholesome bed
To dare the vile contagion of the night. (Shakespeare) نکل نرم بستر سے اپنے وہ کب گوارا کریگا بد امراض شب F.C.
adjective
touching
لگنے جوگ ۔ لگتی
The spirit of imitation is contagious.
رِیس اڑ کے لگتی ہے
pestilential
فاسد ۔ خراب ۔ مُضر ۔ زبوں ۔ اُڑنی ۔ بد
A contagious disease
لگنی بیماری ۔ متعددی بیماری
verb active
comprehend
گھیرنا ۔ شامل کرنا ۔ محیط کرنا ۔ احاطہ کرنا
When that this body contain a spirit
A kingdom for it was too small a bound. (Shakespeare) بدن میں تھی روح جب تک انسان کے تو تنگ تھی کل اقلیم اس کے لیے F.C.
hold or have capacity
سمانا ۔ امانا ۔ اٹنا ۔ رکھنا ۔ لینا ۔ گنجایش رکھنا
What thy stores contain bring forth! (Milton)
ہے جو کچھ ترے پاس وہ تو لا
restrain
روکنا ۔ تھامنا ۔ باز رکھنا
I could not contain myself.
میں باز نہیں رہ سکا ۔ میں اپنے تئیں روک نہ سکا
to be contained in
سمانا ۔ اٹنا ۔ کھپنا ۔ بھرنا ۔ آنا ۔ آجانا ۔ امانا
adjective
مشمول ۔ داخل ۔ محمول ۔ شامل ۔ مندرج
Looking for classic Urdu literature? Read the books