Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“con”

Showing 61–70 of 1,244

61.

condemn

verb active

Meanings

  1. 1

    censure

    دوش دینا ۔ دوکھنا ۔ برا کہنا ۔ کھوٹ بتلانا ۔ عیب لگانا ۔ ملامت کرنا ۔ قصور وار ٹھہرانا

  2. 2

    sentence

    مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ دینا

  3. 3

    pronounce unfit for use or service

    بیکار تجویز کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ نکما بتانا

64.

condensate, condense

verb active

گاڑھا کرنا ۔ بستہ کرنا ۔ جمانا ۔ منجمد کرنا ۔ کثیف کرنا

65.

condense

verbnoun

گاڑھا ہونا ۔ گڑھیانا ۔ جمنا ۔ کثیف ہونا ۔ منجمد ہونا ۔ بستہ ہونا

66.

condescend

verbnoun

نِونا ۔ نِہُرنا ۔ دبنا ۔ التفات کرنا ۔ فروتنی کرنا ۔ جھکنا ۔میل کرنا

Phrases & examples

  1. not to condescend to speak

    منہ سے نہ بولنا ۔ بات نہ کہنا

67.

condescension

noun

نمرتا ۔ فروتنی ۔ انکسار ۔ التفات ۔ مدارات ۔ خلق ۔ تواضع

68.

condicil

noun

تتمہٴ وصیت نامہ

69.

condign

adjective

جوگ ۔ لائق ۔ واجب ۔ سزاوار ۔ موجب

Phrases & examples

  1. ondign punishment

    واجب یا مناسب سزا ۔ جوگ ڈنڈ

70.

condiment

noun

Meanings

  1. 1

    مصالحہ ۔ چاشنی ۔ چاٹ ۔ چھونک ۔ بھگار

  2. 2

    سواد ۔ مزہ ۔ ذائقہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books