Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“con”

Showing 701–710 of 1,244

701.

fold

verb active

Meanings

  1. 1

    lay in plaits

    طے کرنا۔ لپیٹنا۔ موڑنا

  2. 2

    double

    دہرانا۔ دہرا۔ دولڑا یا دلڑ کرنا

    • He folds his arms in despair.

      مایوسی سے وہ ہاتھ ملتا ہے

  3. 3

    enfold

    ڈھانپنا۔ چھپانا۔ موندنا۔ بند کرنا

    • to fold a letter

      خط بند کرنا

  4. 4

    confine in a fold

    کھڑک میں بند کرنا

    • to fold sheep

      بھیڑیں بند کرنا

    • with folded hands

      ہاتھ جوڑے۔ ہاتھ باندھے۔ دست بستہ

702.

for

preposition

Meanings

  1. 1

    on account of

    بابت۔ برائے۔ لیے۔ نمت۔ ہیت۔ مارے۔ کو۔ تئیں۔ واسطے۔ خاطر۔ بہ سبب۔ اس کارن۔ اس ہیت۔بہ علت۔ اس لیے کہ۔ چونکہ۔ اس واسطے

    • Greater love had no man than this

    • That a man lay down his life for his friends.

      نہیں کوئی عشق اس سے بڑھ کر ہوا کرے دوست جاں دوست پرسے فدا F.C.

  2. 2

    denoting purpose

    بہ نظر۔ بہ مراد۔ بغرض۔ اس پروجن سے۔ اس نیت سے

    • For he writes not for money nor for praise.

      اس واسطے کہ وہ نہ روپے کی غرض سے لکھتا ہے نہ تعریف کی نظر سے

  3. 3

    in favour of

    بحق۔ بہ رعایت۔ حق میں

    • It is for men's health to be temperate. (Tillotson)

      انسان کی تندرستی اعتدال میں ہے

  4. 4

    towards

    طرف۔ کو

    • We sailed for China.

      ہم لوگ چین کو چلے

  5. 5

    in exchange

    پلٹے میں۔ بدلے میں۔ بعوض۔ بجائے

    • life for life

      جان کے بدلے جان

  6. 6

    as being

    بجائے۔ بمقام۔ بہ منصب۔ بمنزلے

    • We take a falling meteor for a star.

      شہاب ثاقب کو بجائے تارے کے سمجھتے ہیں

Show 3 more
  1. 7

    inspite of

    باوجودیکہ

  2. 8

    during

    واسطے۔ لیے۔ تک

    • for life

      عمر بھر کے واسطے

  3. 9

    concerning

    در باب۔ دربارے۔ متضمن

    • As for me and my house we will serve the lord.

      میں اور تمام میرا گھر حضور کی خدمت کریں گے

    • for all purposes

      بغرض حصول منشا

    • for an offence

      جرم کی علت میں

    • for as much

      از بس کہ۔ چونکہ۔ جبکہ۔ ازانجاکہ۔ بدیں نظر

    • for as much as

      جس قدر

    • for ever

      ہمیشہ کو۔ سدا کو

    • for instance

      مثلاً۔ چنانچہ

    • for public purposes

      بہ ضرورت سرکاری

    • for regulating Criminal Procedure

      بمراد درستی۔ انتظام فوجداری

    • for taking up land

      درباب حصول اراضی

    • for the most part

      اکثر اوقات۔ اکثر دفعہ

    • for the plaintiff

      مدعی کے حق میں

    • for the preparation

      درباب تیاری

    • for the punishment

      پاداش کی بابت

    • for this reason

      لہذا۔ اس واسطے۔ اس کی بابت۔ جس کے لیے

    • for whom

      جس کے فائدے کے لیے

    • were it not for

      قطع نظر اس کے اگر یہ نہیں ہوتا

703.

forego

verb active

Meanings

  1. 1

    relinquish

    تجنا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ چھوڑ دینا۔ ترک کرنا۔ الگ کرنا۔ باز رہنا۔ دست بردار ہونا۔ ہاتھ دھو بیٹھنا

    • How can I live withou thee! how forego

    • Thy sweet converse and love

    • (Milton)

      تیرے بن میری زندگانی کہاں کہاں عشق و شیریں زبانی کہاں F.C.

  2. 2

    go before

    پہلے جانا۔ پیش تر روانہ ہونا

    • foregone conclusion

      دلیلوں سے پہلے کا نتیجہ

    • from the foregoing and following

      سباق و سیاق سے گزرے اور آنے والے سے

704.

foreign

adjective

Meanings

  1. 1

    not native

    بدیسی۔ اجنبی۔ پردیسی۔ غیر وطنی۔ غیر ملکی

  2. 2

    not connected

    ان میل۔ غیر۔ جدا۔ الگ۔ علیحدہ۔ خارج۔ بعید

    • foreign country

      پردیس۔ غیر ولایت۔ غیر ملک

705.

formal

adjective

Meanings

  1. 1

    done in due form

    دستور موافق۔ باقاعدہ۔ مرجاوی۔ حسب ضابطہ۔ باضابطہ۔ باترتیب

  2. 2

    according to form

    رسمی

  3. 3

    external

    ظاہر دار۔ نمائشی۔ ظاہری۔ ظاہر داری کا۔ دنیا دکھاوے کا۔ تکلفی

  4. 4

    conventional

    رواجی۔ مروجہ۔ رسمی۔ قرار یافتہ

    • formal compliments

      تکلفات رسمی

706.

formality

noun

Meanings

  1. 1

    the condition or quality

    انتظام۔ ترتیب

  2. 2

    form without substance

    خول۔ صورت۔ شکل

  3. 3

    conventionality

    رسم۔ ریت۔ دستور۔ رواج

  4. 4

    that which is formal

    پابندی۔ ضابطہ

  5. 5

    conventional rule of procedure

    ظاہر داری۔ وضعداری۔ طور طریقہ۔

707.

formation

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    پیدایش۔ خلقت

  2. 2

    construction

    بناوٹ۔ بناؤ۔ ساخت۔ ترکیب

  3. 3

    (Geol.)

    کسی زمانے کے بنے ہوئے پہاڑ

  4. 4

    (Mil.)

    فوج کی ترتیب

708.

fornication

adjectivenoun

Meanings

  1. 1

    incontinence

    چھنالا۔ زنا۔ حرام کاری۔ زنا کاری۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا۔ جاری۔ بیشیاگمن

  2. 2

    (Script.) (1)

    رشتہٴ ممنوعہ کے ساتھ حرام

    • (2)

      بت پرستی۔ مورتی پوجن

709.

fosslize

nounverb active

Meanings

  1. 1

    convert into fossil

    درختوں کا پتھر کی شکل میں کر دینا۔ پتھر بنانا

  2. 2

    cause to become antiquated

    بے رواج کر دینا۔ پراچین یا پرانا بنا دینا

710.

frailness, frailty

noun

Meanings

  1. 1

    the condition

    ناپائیداری۔ نزاکت۔ بودا پن۔ فنا پذیری۔ کمزوری۔ بے ثباتی

    • God knows our frailty and pities our weakness.

      خدا ہماری ناپائیداری کو جانتا ہے،‌اور ہماری کمزوری پر رحم کرتا ہے

  2. 2

    fault

    خطا۔ چوک۔ غلطی۔ کھوٹ

Looking for classic Urdu literature? Read the books