31.
table
noun
Meanings
- 1
a slab
تختی۔ پٹی۔ پٹڑا
- 2
tablet
لوح۔ تختی۔ کتبہ
- 3
a drawing, etc.
شبیہ۔ تصویر۔ نقشہ
- 4
a schedule
فہرست۔ نقشہ۔ فرد۔ خانہ۔ کوٹھا۔ جدول
- 5
میز۔ دسترخوان
- 6
fare
کھانا۔ ضیافت۔ میزبانی
Show 7 moreShow fewer
- 7
ایک میز پر کھانے والے
- 8
(Anat.)
کھوپڑی کی ہڈی
- 9
(Arch.)
ٹٹی
- 10
(Games)
تختہٴ نرد
- 11
(Glass Manuf.)
شیشے کی ٹٹی یا ٹکڑی
- 12
(Jewellry)
سطح۔ پہل۔ چوکی
- 13
(Perspective)
نظر گھیرے کی چھت
mathematical table, multiplication table, n.
پہاڑا۔
serve tables
غریبوں کو کھانا کھلانا
set the table in a roar
ہنسا مارنا۔ مارے ہنسی کے پیٹ میں بل پڑنا۔ خوب ہنسانا
table of contents
فہرست مضامین۔ سوچی پتر
turn the table
متخاصمین کی حالت بدلنا۔ تختہ الٹنا
water table, n.
زیر زمین پانی کی سطح
