contra
adjective
بمکھ ۔ بُردھ ۔ بپریت ۔ برخلاف ۔ برعکس ۔ بالعکس
Phrases & examples
per contra
مد مقابل ۔ اُلٹا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 56
adjective
بمکھ ۔ بُردھ ۔ بپریت ۔ برخلاف ۔ برعکس ۔ بالعکس
per contra
مد مقابل ۔ اُلٹا
adjective
برجت ۔ ممنوع ۔ خلاف قانون ۔ ناجائز ۔ ممتنح ۔ مناہی
noun
مال یا سوداگری ممنوع از قانون ۔ تجارت ناجائز
verbnoun
shrink
سمٹنا ۔ سکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ اکڑنا ۔ جکڑنا
Years contracting to a moment. (Wordsworth)
برس سمٹ کر پل کے برابر ہوگئے
bargain
عہد کرنا ۔ اقرار کرنا ۔ ذمہ کرنا ۔ بچن ہارنا
to contract for carrying the mail
ڈاک لے جانے کا ٹھیکہ لینا
verb active
draw together
تنگ کرنا ۔ سکیڑنا ۔ کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کوتاہ کرنا
(Thou) didst contract and purse thy brow. (Shakespeare)
تو نے ماتھے میں بل ڈالے اور تیوری چڑھائی
bring on
اُٹھانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ پراپت کرنا
Each from each contract new strength and light. (Pope)
ایک دوسرے سے نیا زور اور علم حاصل کرتا ہے
make a bargain
چکانا ۔ بات ٹھہرانا ۔ معاملہ پٹانا ۔ معاملہ کرنا ۔ بیوہار کرنا
affiance
منگنی کرنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ سگائی کرنا ۔ منسوب کرنا
(Gram.)
حذف کرنا ۔ ترخیم کرنا
contract a marriage
شادی کرنا ۔ نکاح کرنا ۔ عقد نکاح کرنا
contract debt
قرض اُٹھانا ۔ ادھار لینا
noun
compact
بچن ۔ قول و قرار ۔ قرارمدار ۔ہوڑ
formal writing
اقرار نامہ ۔ لکھت ۔ پٹا ۔ عہد نامہ ۔ معاہدہ ۔ کٹکھنا
breach of contract
عہد شکنی ۔ بچن توڑنا
give a contract
ٹھیکہ دینا ۔ اجارہ دینا
marriage contract
عقد نامہ ۔ عقد نکاح ۔ شرائط نکاح
take a contract
ٹھیکہ لینا ۔ اجارہ لینا
to close a contract
ٹھیکہ پورا یا ختم کرنا
written contract
عہد نامہ ۔ لکھت ۔ اقراری تحریر
adjective
shrunken
سمٹا ۔ سُکڑا
contracted brow
تیوری چڑھی ہوئی
adjective
سکڑنے کے قابل ۔ سمٹنے جوگ
The arteries are elastic tubes, endued with a contractible force by which they squeeze and drive the blood still forward. (Arbuthnot)
رگیں لچکدار نلیاں ہیں، جن میں سکڑنے کی طاقت ہے، اسی سے وہ خون کو بھیچتی اور آگے کو دھکیلتی ہیں
noun
the act
سکیڑ ۔ اینٹھن ۔ سمیٹ ۔ جکڑاؤ ۔ انقباض
the state
مروڑ ۔ جکڑاؤ ۔ پیچ و تاب
Oil of vitriol will throw the stomach into involuntary contractions. (Arbuthnot)
نیلے تھوتھے کے تیل سے معدہ اپنے آپ اینٹھنے لگتا ہے
spasm
اکڑ ۔ کمیڑا ۔ اینٹھن ۔ تشنج
(Math.)
اختصار ۔ سنکشیپ
(Gram.)
حذف ۔ ترخیم ۔ اختصار
contraction and expansion
کھلنا مُندنا ۔ لُپ لُپاہٹ ۔ رتق وفتق
noun
ٹھیکے دار ۔ متعہد ۔ مستاجر ۔ کٹکنا دار
Looking for classic Urdu literature? Read the books