convert
noun
نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.)
Dictionary results for
Showing 1–10 of 14
noun
نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.)
verb active
alter
پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب
appropriate
اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا
He converted the prizes to his own use.
وہ انعام کا روپیہ اپنے کام میں لے آیا۔
turn from one religion to another
اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا
No attempt was made to convert the Moslems. (Prescott)
مسلمانوں کو عیسائی کرنے میں کچھ کوشش نہیں کی
turn from a bad life to a good one
بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا
convert to one's own faith
چیلا کرنا ۔ اپنی ملت میں کرنا ۔ مرید کرنا ۔ اپنے دین میں لانا
فرق لاگ
adjective
پلٹ جوگ ۔ بدلنے کے قابل ۔ تقلیب پذیر ۔ ایک کو نکالو دوسرے کو چھپاؤ
convertible terms
پلٹ جوگ نام ۔ اسمائے متبادلہ
The law and the opinion of the judge are not always convertible terms.
قانون اور حاکم کی رائے ہمیشہ یکساں نہیں ہوتی
nounverb
become similar
مل جانا ۔ یکساں ہونا ۔ مشابہ ہونا یا ہم شکل ہونا
be converted into the substance of the body
الگ لگنا ۔ خون بننا ۔ ایک جگر ہونا ۔ مل جانا
nounverb active
convert into fossil
درختوں کا پتھر کی شکل میں کر دینا۔ پتھر بنانا
cause to become antiquated
بے رواج کر دینا۔ پراچین یا پرانا بنا دینا
adjective
غیر متبدل۔ ناقابل تبدیل۔ نہ پلٹنے جوگ
adjective
تبادل پذیر۔ مبادلہ پذیر
noun
a beginner
مبتدی۔ سیکھتڑ۔ نو آموز۔ نا آزمودہ کار۔ خام۔ کچا
one newly converted to the Christian faith
نیا کرشٹان۔ پادری کا نیا چیلا
verb active
convert to stone
پتھر بنا دینا۔ متحجر کرنا
make obdurate
سخت کرنا۔ پتھر کرنا
ہکا بکا بنا دینا۔ بت بنا دینا۔ متحیر کرنا۔ نقش دیوار کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books