cord
noun
ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب
Dictionary results for
Showing 1–10 of 94
noun
ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب
verb active
رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا
to cord a trunk
صندوق کو رسی سے باندھنا
noun
بندھن ۔ جہاز پال کی رسی
noun
جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات
Whatever increaseth the natural or animal strength, the force of moving the fluids and muscles is a cordial. (Arbuthnot)
جو چیز کہ اصلی یا حیوانی طاقت کو اور پٹھے اور رقیق چیزوں میں حرکت دینے کے زور کو بڑھاوے، وہ یاقوتی کہلاتی ہے
adjective
hearty
دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی
invigorating
مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ
noun
گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک
adverb
دل سے ۔ ہئے سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بہ دل و جان ۔ سر آنکھوں سے ۔ بسروچشم
noun
گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر
noun
نَری ۔ کمایا ہوا چمڑا یا نری
noun
چمار ۔ جوتی بنانے والا ۔ موچی
Looking for classic Urdu literature? Read the books