21.
Dictionary results for
“count”
Showing 21–30 of 206
22.
counterfeit
verb active
Phrases & examples
imitate
تقلید کرنا ۔ نقل کرنا ۔ بھیس بنانا یا بھرنا ۔ بھگل گانٹھنا ۔ مکر کرنا ۔ روپ گانٹھنا ۔ جعل کرنا یا بنانا
23.
counterfeit
verbnoun
بھیس بنانا ۔ مچلائی کنا
24.
counter-foil
noun
جوڑا کسی حساب کے کاغذ وغیرہ کا ۔ مثنیٰ ۔ جوڑا ۔ ثانی
25.
countermand
verb active
حکم اُلٹنا، پلٹنا یا پھیرنا ۔ رد کرنا ۔ منسوخ کرنا
26.
countermand
noun
پہلےحکم کے خلاف یا بپریت حکم
27.
counter-march
noun
Meanings
- 1
a marching back
اُلٹا کوچ ۔ واپسی ۔ لوٹائی ۔ رجعت قہقری
- 2
(Mil.)
صف کا پلٹا
28.
countermine
Meanings
- 1
(Mil.)
سرنگ کے نیچے سرنگ ۔ سرنگ در سرنگ
- 2
plot
چھل ۔ فریب ۔ دغا ۔ دھوکا
29.
counter-motion
noun
حرکت مقابل ۔ بِرُدھ چال
30.
countermure
noun
دیوار کے پیچھے دیوار ۔ دیوار کے برابر دیوار ۔ ۔ آڑ پر آڑ
Looking for classic Urdu literature? Read the books
