Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“de”

Showing 1061–1070 of 3,707

1061.

cause

verb active

پیدا کرنا ۔ کروانا ۔ وجود میں لانا ۔ موجد ہونا ۔ سبب ہونا ۔ باعث ہونا ۔ موجب ہونا ۔ کارن ہونا ۔ ظہور، عمل یا وقوع میں لانا ۔ برروئے کار لانا ۔ برپا کرنا ۔ اٹھانا ۔ مچانا

Phrases & examples

  1. cause death

    ہلاک کرنا ۔ مار ڈالنا ۔ موت کا سبب یا کارن ہونا

  2. cause grievous hurt

    ضرر شدید پہنچانا

  3. causing an effect

    نتیجہ برآمد کرنا ۔ کارآمد ہونا ۔ کارگر ہونا ۔ لگنا

  4. to cause harm or hurt

    نقصان یا ضرر پہنچانا ۔ دکھ دینا ۔ چوٹ دینا ۔ ہان کرنا

1062.

caution, cautiousness

noun

Meanings

  1. 1

    provident care

    ہوشیاری ۔ خبرداری ۔ چیتنتا ۔ چوکسی ۔ احتیاط ۔ سرت ۔ ساو دھانی

  2. 2

    injunction

    تاکید ۔ ہدایت ۔ حکم ۔ آگیا

  3. 3

    warning

    چیتاؤنی ۔ جتاؤ ۔عبرت ۔ تنبیہ

    • She is a caution

      وہ تو بلا ہے

  4. 4

    security

    ضامنی ۔ کفالت ۔ آڑ

    • great caution

      کمال تامل یا احتیاط ۔ بڑی خبرداری

    • necessity for caution

      مقام یا جائے غور

1063.

cavalcade

noun

Meanings

  1. 1

    سواروں کا پرا

  2. 2

    سواری کی جلو

1064.

cease

verbnoun

Meanings

  1. 1

    leave off

    چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ ہٹ جانا ۔ ترک کرنا ۔ باز رہنا ۔ دستبردار ہونا ۔ بند کرنا

    • Importune him for my monies, be not ceased with slight denial. (Shakespeare)

      میرے روپے کا تقاضا کرو، ان کا عذر ایک نہ سنو

    • The lives of all, who cease from combat, spare. (Dryden)

      جنگ سے جو باز آویں جان بخشی کیجئے

  2. 2

    be at an end

    ہو چکنا ۔ چکنا ۔ نبڑنا ۔ اخیر ہونا

    • The poor shall never cease out of the land. (Deuteronomy.)

      دنیا سے کنگلے کدھی نہیں جائیں گے

  3. 3

    fail

    ہو جانا یا چکنا ۔ ختم ہونا ۔ مٹنا ۔ خارج ہونا

    • cease from labour

      کام سے چھوٹنا یا چھٹی پانا ۔ فراغت ہونا ۔ آرام کرنا

    • cease to be

      موقوف ہونا ۔ جاتا رہنا ۔ زائل ہونا ۔ نیست ہونا ۔ نیست و نابود ہونا ۔ مرجانا

    • cease from strife

      جھگڑا مت کرو

1065.

cede

verb active

سونپنا ۔ دے دینا ۔ دے ڈالنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا

Phrases & examples

  1. The people must cede to the Government for some of their natural rights.

    پرجا کو اپنے ادھکاوں میں سے کچھ راجا کو دینے چاہئیں

  2. ceded provinces district

    ممالک مفوّضہ ۔ صوبجات مفوّضہ

1066.

cement

noun

Meanings

  1. 1

    glue

    سریش

  2. 2

    mortar

    گچ ۔ چونا ۔ ریختہ

  3. 3

    solder

    جھال

    • There is a cement compounded of flour, whites of eggs, and stones powdered, that becometh hard as marble. (Bacon)

      بجری، آٹا اور انڈے کی سفیدی مل کر ایسا سریش بنتا ہے جیسے پتھر

  4. 4

    (Fig.)

    پیوند ۔ جوڑ

1067.

censer

noun

دھوپ دان ۔ اگر دان ۔ اگروٹا ۔ عود دان

Phrases & examples

  1. Her thoughts are like the fume of frankincense

  2. Which from and golden censer forth doth rise. (Spencer)

    خیالات اس کے ہیں لوبان سے جو اُٹھے سنہری اگر دان سے F.C.

1068.

centigrade

adjective

سو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ سو درجے کا

Phrases & examples

  1. A centigrade thermometer

    سو درجے کا گرمی ناپ

1069.

centipede

noun

کھنکھجورا ۔ کنگوجر ۔ کان سلائی ۔ ہزار پا

1070.

centre

verbnoun

Meanings

  1. 1

    be central

    بیچ میں ہونا

  2. 2

    concentrate

    لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا

    • Whose thoughts are centred on thyself alone. (Dryden)

      جس کا دل تم ہی میں پڑا ہوا ہے

    • One foot he centred and the other turned round. (Milton)

      ایک پیر وہ گاڑ کر ناچن لاگا دوجے پر

Looking for classic Urdu literature? Read the books