confederacy
noun
اتحاد ۔ عہد و پیمان ۔ قول و قرار ۔ ایکا ۔ سازش
Dictionary results for
Showing 1201–1210 of 3,707
noun
اتحاد ۔ عہد و پیمان ۔ قول و قرار ۔ ایکا ۔ سازش
noun
ساتھی ۔ رفیق ۔ معاہد ۔ شریک
noun
اتحاد ۔ ایکا ۔ میل ۔ سازش ۔ عہد و پیمان
to enter into a confederation
اتحاد کرنا ۔ سازش کرنا ۔ مل جانا
verb active
بھروسنا کرنا ۔ پتیانا ۔ پرتیت کرنا ۔ وشواس کرنا ۔ اعتبار کرنا ۔ اعتماد کرنا
to confide in
اعتبار کرنا ۔ بھروسا کرنا
The prince confides in his ministers.
راجا اپنے منتریوں کا بشواس کرتا ہے
noun
reliance
بھروسا ۔ پرتیت ۔ پتیارا ۔ اعتبار ۔ بسواس ۔ اعتقاد
assurance
اطمینان ۔ یقین ۔ نشچئے ۔ اعتقاد
His confidence was shaken.
اس کے اعتقاد میں فرق آ گیا
adjective
نس سندیہ ۔ معتقد
The fool rageth and is confident. (Prov.)
بیوقوف صحیح جانتا ہے اور خفا ہوتا ہے
adjective
راز دار ۔ ہم راز ۔ معتمد ۔ بھیدی ۔ معتبر ۔ بشواسی
adverb
نس سندیہ ۔ بلاشبہ ۔ استقلال سے ۔ بھروسہ کر کے ۔ بے دھڑک
adverb
موافق ۔ مطابق ۔ بموجب ۔ بر حکم
conformably to your order
حسب الحکم ۔ آپ کے حکم کے بموجب
verb active
mingle
ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا
dismay
ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا
The tinkers were generally vagrants and pilferers, and were often confounded with the gipsies. (Macaulay)
پنجیرے عموماً بدمعاش اور اٹھائی گیرے تھے اور اکثر ان میں اور کنجروں میں فرق نہ تھا
ruin
ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books