Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“de”

Showing 2311–2320 of 3,707

2311.

lentor

noun

Meanings

  1. 1

    tenacity

    چیپ۔ لس ۔ چپک

  2. 2

    delay

    دیر۔ ڈھیل۔ سستی

2313.

lessen

verb active

Meanings

  1. 1

    make less

    کم کرنا۔ گھٹانا۔ ہلکا کرنا۔ کمتی کرنا

  2. 2

    degrade

    درجہ کم کرنا۔ اتارنا۔ نیچا کرنا۔

2314.

letter-founder

noun

چھاپے کے حرف ڈھالنے والا

2315.

level

noun

Meanings

  1. 1

    plane

    وہ خط جس کا ہر ایک نقطہ مرکز زمین سے برابر دوری پر ہو۔ جائے ہموار۔ یکساں زمین

  2. 2

    an horizontal line

    سطح مسطح ۔ خط افقی

  3. 3

    a state of equality

    ہمواری۔ برابری۔ مساوات

    • Providence, for the most part, sets us on a level.

      خدا نے ہم کو اکثر یکساں پیدا کیا ہے۔

  4. 4

    rare

    درجہ ۔ پایہ۔ حد

  5. 5

    سیدھ۔ شست۔ نشانہ

  6. 6

    (Mech.)

    گنیا ۔ سادھنی

    • surveryor's level

      تختہٴ مسطح

2316.

libel

noun

Meanings

  1. 1

    defamation

    بہتان۔ بدنامی۔ لم۔ اتہام

  2. 2

    (Law)

    جرم تحریر باعث ہتک عزت۔ نندا لیکھ اپرادھ۔ ازالہٴ حیثیت عرفی

    • malicious libel

      بہتان عداوتی

2317.

libel

verb active

Meanings

  1. 1

    defame

    بدنام کرنا۔ عیب یا تہمت لگانا۔ رسوا کرنا۔ (توہین کرنا)

  2. 2

    proceed against by filing a lible

    ازالہٴ حیثیت عرفی کی نالش کرنا

2318.

liberal

adjective

Meanings

  1. 1

    generous

    دریا دل۔ داتا۔ سخی۔ فیاض۔ کریم۔ دانی۔ پنیاتما۔ دھرماتما

    • The most liberal has always most plenty, with esteem and commendation to boot. (Locke)

      آدمی جتنا فیاض ہوتا ہے اتنا ہی مالدار ہوتا ہے، اور عزت اور نام مفت میں

  2. 2

    not narrow or contracted in mind

    حوصلہ مند۔ اہل ہمت۔ کشادہ دل۔ فراخ حوصلہ۔ (آزاد خیال۔ غیر متشدد۔ بےتعصب۔ حریت پسند)

  3. 3

    ample

    بڑا۔ پھیلا ہوا۔ وسیع۔ بہت۔ زیادہ۔ عالی۔ بلند

  4. 4

    independent in opinion

    کھڑتل۔ صاف دل۔ بیباک۔ آزاد

    • liberal arts

      وہ ہنر جن میں دماغی قوت زیادہ صرف ہوتی ہے۔ فن استادی

    • liberal education

      تعلیم علوم و زبان دانی

2319.

liberally

adverb

سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے)

Phrases & examples

  1. If any of you lack wisdeo let him ask of God, who giveth to all men liberally.

    اگر تم میں سے کسی کو عقل نہ ہو تو وہ خدا سے مانگے، وہ فیاضی سے سب کو دیتا ہے۔

2320.

libertine

noun

Meanings

  1. a freed man

    آزاد ۔ بےقید۔ بےروک

  2. 2

    see debauchee

    آوارہ۔ بدکار۔ خراباتی۔ لچا

Looking for classic Urdu literature? Read the books