2751.
predestinarism
noun
عقیدہٴ قضا و قدر۔ قدریہ۔ فلسفہٴ جبر و قدر
Dictionary results for
Showing 2751–2760 of 3,707
noun
عقیدہٴ قضا و قدر۔ قدریہ۔ فلسفہٴ جبر و قدر
adjective
قسمت کا بدا یا لکھا۔ نوشتہٴ تقدیر
verb active
سرنوشت لکھنا۔ مقدر لکھنا۔ تقدیر میں لکھنا
noun
سرنوشت۔ تقدیر۔ لکھا۔ قسمت۔ کرم لیکھ۔ قضا و قدر
noun
تقدیر کا معتقد
تقدیر کا لکھنے والا۔ کاتب تقدیر
verb active
مقدر کر دینا۔ پہلے سے لکھ دینا۔ پہلے سے مقرر کرنا۔ بدنا
adjective
آگے سے ٹھیرایا ہوا۔ مقرر
noun
پیش بندی۔ پیش نہاد
تقدیر۔ سرنوشت۔ ارادہ۔ فیصلہ جو پہلے سے کر لیا جائے
verb active
آگے سے ٹھاننا۔ پہلے سے تجویز کرنا۔ آگے سے نیت کرنا۔ پہلے سوچنا۔ پہلے سے مقرر کرنا، طے کرنا یا فیصلہ کرنا
verb active
آگے سے ٹھاننا یا بوجھنا۔ مقدمہ سننے سے پہلے تجویز کر لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books